تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کے آگے خَنْدَق ہے" کے متعقلہ نتائج

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والے کی نِسبت کہتے ہیں

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں

کوئی کسی کی زبان بند نہیں کرسکتا، نہیں پکڑسکتا

زَبان کے آگے لَگام نَہِیں

بالکل بے لگام ہے بکتا رہتا ہے

حَجام کے آگے سَب کا سَر جُھکْتا ہے

بعض کام ہر ایک کو مجبوراً کرنے پڑتے ہیں

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

پیٹ کے آگے نا ہے

پیٹ بھرا ہوا آدمی کھانے سے انکار کر دیتا ہے.

دَولَت کے آگے ہُنَر ہاتھ باندھے کَھڑا ہے

روپے سے جو چاہے لے لو

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کے آگے خَنْدَق ہے کے معانیدیکھیے

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

zabaan ke aage KHandaq haiज़बान के आगे ख़ंदक़ है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے کے اردو معانی

  • بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والے کی نِسبت کہتے ہیں

    مثال زبان کے آگے خندق ہے اس کے تو مُوا بدلگام کہیں کا۔

Urdu meaning of zabaan ke aage KHandaq hai

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ba.Dh ba.Dh ke baate.n karne vaale kii nisbat kahte hai.n

ज़बान के आगे ख़ंदक़ है के हिंदी अर्थ

  • बहुत बढ़ बढ़ कर बातें करने वाले के बारे में कहते हैं

    उदाहरण ऐ बस बातें लेलो, ज़बान के आगे ख़ंदक़ (गड्ढा) है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والے کی نِسبت کہتے ہیں

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں

کوئی کسی کی زبان بند نہیں کرسکتا، نہیں پکڑسکتا

زَبان کے آگے لَگام نَہِیں

بالکل بے لگام ہے بکتا رہتا ہے

حَجام کے آگے سَب کا سَر جُھکْتا ہے

بعض کام ہر ایک کو مجبوراً کرنے پڑتے ہیں

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

پیٹ کے آگے نا ہے

پیٹ بھرا ہوا آدمی کھانے سے انکار کر دیتا ہے.

دَولَت کے آگے ہُنَر ہاتھ باندھے کَھڑا ہے

روپے سے جو چاہے لے لو

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کے آگے خَنْدَق ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone