تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان چار ہاتھ کی ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

زبان دراز ہونا، بغیر کسی خوف و لحاظ کے بولتے رہنا، زبان کا بے لگام ہونا

ہاتھ بَھر کی زَبان ہونا

زبان دراز ہونا ، گستاخ ہونا ، بد زبان ہونا ، بے ادب ہونا ۔

زَبان ہاتھ بَھر کی ہونا

زباں دراز ہونا، بولنے میں بہت تیز ہونا

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا ، کسی کا لحاظ خیال کیے بغیر اپنی کہے جانا ، بے محابا گُستاخی کرتے جانا .

زَبان پانْچ ہاتھ کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

چار ہاتھ کی زبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا، بہت زبان درازی کرنا، بے سبب طول کلامی کرنا

پانچ ہاتھ کی زَبان

۔(عو) زبان درازی کی نسبت کہتی ہیں کہ اس کی زبان پانچ ہاتھ کی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو فتنی۔

ہاتھ بَھر کی زَبان رَکھنا

بے ادب ہونا ، گستاخ ہونا ، زبان دراز ہونا ، بد زبان ہونا ۔

دو چار پَیْسے کی اَوْقات ہونا

معمولی آمدنی ہونا، مفلس ہونا، حقیر ہونا

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

ہاتھ کی ماٹی نَصِیب ہونا

کسی کے ہاتھ سے دفن ہونا ، اعزہ کا قبر پر مٹی ڈالنا ۔

ہاتھ پَکَڑنے کی لاج ہونا

رک : ہاتھ پکڑے کی لاج کرنا جس کا یہ لازم ہے ۔

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہونا

be insolent

ہاتھ کی مِٹّی نَصِیب ہونا

کسی کے ہاتھ سے دفن ہونا ، اعزہ کا قبر پر مٹی ڈالنا ۔

سَوا گَز کی زَبان ہونا

be rude, be foul-mouthed

زَبان دَس گَز کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی زَبان چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

چونڈے کی شَرْم ہاتھ میں ہونا

(کسی کے) سفید بالوں کی عزت اور لاج کا دوسرے کے اختیار میں ہونا .

دانتوں میں زَبان کی طَرح ہونا

دشمن سے گھرا ہونا

ہاتھ پکڑے کی لاج ہونا

ایک دفعہ جس کی مدد ہونا ہمیشہ اس کی مدد ہوتی رہنا، ہمیشہ مہربانی کرتے رہنا

دو آنکھوں کی چار آنکھیں ہونا

زیادہ عقل و شعور ہونا ، زیادہ ہوشیار ہوجانا.

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان چار ہاتھ کی ہونا کے معانیدیکھیے

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

zabaan chaar haath kii honaaज़बान चार हाथ की होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان چار ہاتھ کی ہونا کے اردو معانی

  • زبان دراز ہونا، بغیر کسی خوف و لحاظ کے بولتے رہنا، زبان کا بے لگام ہونا

Urdu meaning of zabaan chaar haath kii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan daraaz honaa, bagair kisii Khauf-o-lihaaz ke bolte rahnaa, zabaan ka belagaam honaa

English meaning of zabaan chaar haath kii honaa

  • speak irresponsibly or impudently
  • to speak bluntly, discourteousness

ज़बान चार हाथ की होना के हिंदी अर्थ

  • मुँह फ़ट होना, बिना किसी भय एवं लिहाज़ के बोलते रहना, ज़बान का अनियंत्रित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

زبان دراز ہونا، بغیر کسی خوف و لحاظ کے بولتے رہنا، زبان کا بے لگام ہونا

ہاتھ بَھر کی زَبان ہونا

زبان دراز ہونا ، گستاخ ہونا ، بد زبان ہونا ، بے ادب ہونا ۔

زَبان ہاتھ بَھر کی ہونا

زباں دراز ہونا، بولنے میں بہت تیز ہونا

سَو ہاتھ کی زَبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا ، کسی کا لحاظ خیال کیے بغیر اپنی کہے جانا ، بے محابا گُستاخی کرتے جانا .

زَبان پانْچ ہاتھ کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

چار ہاتھ کی زبان ہونا

بہت زبان دراز ہونا، بہت زبان درازی کرنا، بے سبب طول کلامی کرنا

پانچ ہاتھ کی زَبان

۔(عو) زبان درازی کی نسبت کہتی ہیں کہ اس کی زبان پانچ ہاتھ کی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو فتنی۔

ہاتھ بَھر کی زَبان رَکھنا

بے ادب ہونا ، گستاخ ہونا ، زبان دراز ہونا ، بد زبان ہونا ۔

دو چار پَیْسے کی اَوْقات ہونا

معمولی آمدنی ہونا، مفلس ہونا، حقیر ہونا

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

ہاتھ کی ماٹی نَصِیب ہونا

کسی کے ہاتھ سے دفن ہونا ، اعزہ کا قبر پر مٹی ڈالنا ۔

ہاتھ پَکَڑنے کی لاج ہونا

رک : ہاتھ پکڑے کی لاج کرنا جس کا یہ لازم ہے ۔

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہونا

be insolent

ہاتھ کی مِٹّی نَصِیب ہونا

کسی کے ہاتھ سے دفن ہونا ، اعزہ کا قبر پر مٹی ڈالنا ۔

سَوا گَز کی زَبان ہونا

be rude, be foul-mouthed

زَبان دَس گَز کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی زَبان چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

چونڈے کی شَرْم ہاتھ میں ہونا

(کسی کے) سفید بالوں کی عزت اور لاج کا دوسرے کے اختیار میں ہونا .

دانتوں میں زَبان کی طَرح ہونا

دشمن سے گھرا ہونا

ہاتھ پکڑے کی لاج ہونا

ایک دفعہ جس کی مدد ہونا ہمیشہ اس کی مدد ہوتی رہنا، ہمیشہ مہربانی کرتے رہنا

دو آنکھوں کی چار آنکھیں ہونا

زیادہ عقل و شعور ہونا ، زیادہ ہوشیار ہوجانا.

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان چار ہاتھ کی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان چار ہاتھ کی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone