تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات دِکْھلانا" کے متعقلہ نتائج

ذات دِکْھلانا

اصل فطرت ظاہر کرنا، کسی کمینے انسان کا کوئی ایسی ذلیل حرکت کرنا جس سے دوسروں کو اس کی کمینگی کا اندازہ ہو، کمینہ پن دِکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات دِکْھلانا کے معانیدیکھیے

ذات دِکْھلانا

zaat dikhlaanaaज़ात दिखलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ذات دِکْھلانا کے اردو معانی

  • اصل فطرت ظاہر کرنا، کسی کمینے انسان کا کوئی ایسی ذلیل حرکت کرنا جس سے دوسروں کو اس کی کمینگی کا اندازہ ہو، کمینہ پن دِکھانا

    مثال ان کم ذات لوگوں نے اپنی ذات دکھلائی ،آخر اپنی ذات پر آئی.

Urdu meaning of zaat dikhlaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • asal fitrat zaahir karnaa, kisii kamiine insaan ka ko.ii a.isii zaliil harkat karnaa jis se duusro.n ko is kii kamiingii ka andaaza ho, kamiina pan dikhaanaa

ज़ात दिखलाना के हिंदी अर्थ

  • वास्तविक स्वरूप प्रकट करना, किसी कमीने इंसान का कोई ऐसी ज़लील हरकत करना जिस से दूसरों को इस की कमीनगी का अंदाज़ा हो, कमीना पन दिखाना

    उदाहरण उन कम-ज़ात लोगों ने अपनी ज़ात दिखलाई, आख़िर अपनी ज़ात पर आई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذات دِکْھلانا

اصل فطرت ظاہر کرنا، کسی کمینے انسان کا کوئی ایسی ذلیل حرکت کرنا جس سے دوسروں کو اس کی کمینگی کا اندازہ ہو، کمینہ پن دِکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات دِکْھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات دِکْھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone