تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضارِب" کے متعقلہ نتائج

ضارِب

ضرب لگانے والا، مارنے والا، پیٹنے والا

ضَرْب

مار، چوٹ، صدمہ، وار

ضَرَاب

golden colored wine

ضَرّاب

سکے پر ٹھپا لگانے والا، سکہ ڈھالنے والا

ضِرَاب

سکّے پر ٹھپّا لگانے والا، سکّہ ڈھالنے والا

ضارَّہ

ضرر پہنچانے والی (چیز)

ضَرْبُ الْمَثَل

وہ قول یا جملہ جو مثال کے طور پر مشہور ہو، کہاوت

ضَرْبُ الثَّقِیل

بھاری ضرب

ضَرْبُ الْمَثَل ہونا

نہایت مشہور ہونا، کہاوت کی طرح شہرت پانا، زبان زدِ خاص و عام ہو جانا

ضَرْبُ الْاَمْثال

وہ اقوال یا جملے جو مثال کے طور پر مشہور ہوں کہاوتیں

ضَرْبِ پا

पाँव की टोकर, पदाघात ।

ضَرْب کَرنا

(حساب) رک : ضرب دینا ۔

ضَرْب کاری

گَہری چوٹ، مہلک وار

ضَرْبُ الْمَثَل بَنْنا

نہایت مشہور ہونا، کہاوت کی طرح شہرت پانا، زبان زدِ خاص و عام ہو جانا

ضَرْبُ الْمَثَل بَن جانا

نہایت مشہور ہونا، کہاوت کی طرح شہرت پانا، زبان زدِ خاص و عام ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضارِب کے معانیدیکھیے

ضارِب

zaarib•ज़ारिब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: ضَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

ضارِب کے اردو معانی

صفت

  • ضرب لگانے والا، مارنے والا، پیٹنے والا
  • (حساب) ضرب دینے والا، وہ عدد جس سے کسی عدد کو ضرب دیا جائے

Urdu meaning of zaarib

  • Roman
  • Urdu

  • zarab lagaane vaala, maarne vaala, piiTne vaala
  • (hisaab) zarab dene vaala, vo adad jis se kisii adad ko zarab diyaa jaaye

English meaning of zaarib

Adjective

  • beating, bruising, striking, coining, one who strikes, hits, multiplier, multiply one number to another number
  • multiplier, multiplicator, the number by which another number is multiplied

ज़ारिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चोट लगाने वाला, मारने वाला, प्रहारक, आघातक, मारने वाला, पीटने वाला
  • (गणित) गुणा करने वाला, एक संख्या को दूसरी संख्या से गुणा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضارِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضارِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone