تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاجِر" کے متعقلہ نتائج

زاجِر

جھڑکنے والا، تنْبیہ کرنے والا، منع کرنے والا

ضاجِر

आतुर, व्याकुल।

زَجْر

ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ

زاہِر

روشن، چمک دار، درخشاں

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

زار

مُصیبت یا غم کا مارا، مُصیبت زدہ، غمگین، عاشق کے لیے بھی مُستعمل

زَجْر و تَوبِیخ

ڈان٘ٹ ڈپٹ، لعنت ملامت

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

زَجْر اُٹھانا

جھڑکی برداشت کرنا، سرزنش گوارا کرنا

زَجْر فَرْمانا

ڈان٘ٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

زَائِر

زیارت کرنے والا، زیارت کو جانے والا، مسافر، سیّاح

زَہار

رک : زہر .

اردو، انگلش اور ہندی میں زاجِر کے معانیدیکھیے

زاجِر

zaajir•ज़ाजिर

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

زاجِر کے اردو معانی

صفت

  • جھڑکنے والا، تنْبیہ کرنے والا، منع کرنے والا
  • (تصوّف) اس واعظ اور ناصحِ کو کہتے ہیں، جو حق کی جانب سے قلبِ مومن میں ہو اور ایک نور ہے، جو داعی ہے، عبد کو حق کی طرف اس کو حق نے اپنی عنایت سے عبدِ مومن کے قلب میں ودیعت کررکھا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضاجِر

आतुर, व्याकुल।

Urdu meaning of zaajir

  • Roman
  • Urdu

  • jhi.Dakne vaala, tan॒biih karne vaala, manaa karne vaala
  • (tasavvuph) is vaa.iz aur naasaa-e-ko kahte hain, jo haq kii jaanib se klab-e-momin me.n ho aur ek nuur hai, jo daa.ii hai, abad ko haq kii taraf us ko haq ne apnii inaayat se abad-e-momin ke qalab me.n vadiiat kararkhaa hai

English meaning of zaajir

Adjective

  • person who rebukes, scolds, berates
  • prohibitive, who or what hinders
  • one who excites and stirs up

ज़ाजिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झिड़कनेवाला, डाँट-डपट करने- वाला, भर्क्सक ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاجِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاجِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone