تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذائِع" کے متعقلہ نتائج

ذائِع

ظاہر ، آشکارا ؛ پھیلا ہوا ، اشاعت پذیر.

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

ضَائِع جَانا

مرجانا

ضَاْئِعْ ہُوْنَا

برباد ہونا، خراب ہونا

ضَاْئِعْ کَرْنا

برباد کرنا، اڑانا

ذِہانَتی

ذہانت سے متعلق یا منسوب، ذہانت کا

ذِہانت

سمجھنے کی قوّت، قوّتِ ادراک، طباعی، زیرکی، ہوشیاری، دانشمندی

ذاہِل

غافل، بے پرواہ، بھولنے والا

ذَہاب

جانا، گزرنا

ذُعاف

زہر، زہرِ قاتل، فوراً ماڑ دالنے والا زہر

ذِہاب

ظاہِر

صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)

ذَہاب کَرنا

جانا، رجوع کرنا

ذَہابُ الْبَصَر

بینائی جاتی رہنا، عارضۂ چشم کے سبب سے جُزوی یا کُلّی طور پر اندھا ہو جانا

ذِہانَت آمیز

ذہانت سے بھرپور ، عقلمندانہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذائِع کے معانیدیکھیے

ذائِع

zaa.i'•ज़ाइ'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ذائِع کے اردو معانی

صفت

  • ظاہر ، آشکارا ؛ پھیلا ہوا ، اشاعت پذیر.

Urdu meaning of zaa.i'

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir, aashkaara ; phailaa hu.a, ishaaat paziir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذائِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذائِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone