تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوں ہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں ہی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
یُوں ہی کے اردو معانی
فعل متعلق
- آپ ہی ، ازخود ۔
- اسی طرح ، اسی طریقے سے ، اسی ڈھنگ سے ، یوں ہی
- اسی طرح ، ایسے ہی ، اس ڈھنگ سے ، اسی صورت سے ، ہمیشہ اسی طریقے سے ، اسی انداز پر ، یونہی
- بلا سوچے سمجھے ، بلا ارادہ ، کچھ مقرر یا طے کیے بغیر۔
- بلا مقصد ، غیر ضروری طور پر۔
- بلاوجہ ، بے سبب ، ایسے ہی ، بغیر کسی مقصد کے ، بے کار ؛ بے سوچے سمجھے ، بلا ضرورت ، بلا خواہش ، ناحق ، خوامخواہ ، بیجا ۔
- تھوڑا ، قلیل
- ویسے ہی ، پہلے سے ، ایک تو (کی جگہ)۔
- مفت ، بلاقیمت
- ۔ دیکھویو نہیں۔
- فضول ، خالی
- بیکار ، رائگاں۔
- بے فائدہ ، ناحق ، بلاوجہ
- ، بلادِقت ، آسانی سے ، بے ارادہ ، جھٹ پٹ نیز فوراً۔
شعر
زندگی یوں ہی بہت کم ہے محبت کے لیے
روٹھ کر وقت گنوانے کی ضرورت کیا ہے
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے
Urdu meaning of yuu.nhii
- Roman
- Urdu
- aap hii, azkhud
- isii tarah, isii tariiqe se, isii Dhang se, yuu.n hii
- isii tarah, a.ise hii, is Dhang se, isii suurat se, hamesha isii tariiqe se, isii andaaz par, yuunhii
- bala soche samjhe, bala iraada, kuchh muqarrar ya tai ki.e bagair
- bala maqsad, Gair zaruurii taur par
- bilaavjah, besabab, a.ise hii, bagair kisii maqsad ke, be kaar ; be soche samjhe, bala zaruurat, bala Khaahish, naahaq, KhvaamaKhvaah, bejaa
- tho.Daa, qaliil
- vaise hii, pahle se, ek to (kii jagah)
- muft, balaaqiimat
- ۔ diikhviiv nahii.n
- fuzuul, Khaalii
- bekaar, raa.igaa.n
- befaa.idaa, naahaq, bilaavjah
- ، bilaadiqqat, aasaanii se, be iraada, jhaTpaT niiz fauran
English meaning of yuu.nhii
Adverb, Inexhaustible
- causelessly
- in this very manner
- easily, without difficulty
- free of cost, gratuitously
- in this manner
- incidentally, accidentally
- just like that
- speedily, quickly
- vainly, idly, to please oneself
यूँही के हिंदी अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یُوں ہی سَہی
اس طرح بھی منظور ہے، یہ بھی قبول ہے، اس میں بھی انکار نہیں، ہم یوں بھی خوش ہیں، اسی طرح ٹھیک ہے، اسی طرح درست ہے
یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا
اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)
یُوں ہی ٹَرخا دِیا
خھالی خولہ ٹال دیا ، ناکا میاب رخصت کیا ، کچھ نہ دیا ، ناکام رکھا ، مطلب پورا نہ کیا
یُوں ہِیں رَہنا
نکما اور بیکار رہنا ؛ ضائع ہو جانا ، کام نہ آنا ؛ موقوف رہنا ؛ اکارت جانا ، بے سود رہنا ، خالی رہنا ۔
تَقْدِیر یُوں ہی تھی
قسمت میں یوں ہی لکھا تھا ، ایسا ہی ہونا تھا ، (نقصان کے موقع پر تسلی کے لیے کہتے ہیں)
تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا
تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا
تَقْدِیرکا بَدا یُوں ہی تھا
اسی طرح قسمت میں لکھا تھا ، نوشتہ ازلی یوں ہی تھا ، کرم ریکھ یہی تھا ، یہ کام یوں ہی ہونا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'timaad
ए'तिमाद
.اِعْتِماد
confidence, faith, trust
[ Mauqa-parast shakhs etimad ke laaeq nahin hota ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaakul
काकुल
.کاکُل
a tuft of hair left on the top of the head
[ Badi begum to tum ne ye maulviyon ki surat kab se banayi hai tumhare sar par to kakulen thin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masruur
मसरूर
.مَسْرُور
happy, joyful, glad, delighted
[ Pole-Dance karte raqqason ne nazireen ko masroor kar diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajallii
तजल्ली
.تَجَلّی
appearance, transfiguration
[ Aqidat-mand (devotee) log peer ki ek tajalli pane ke liye beqarar hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naaziriin
नाज़िरीन
.ناظِرین
beholders, spectators
[ Jashn-e-Rekhta ki wajah se stadium nazireen ki bhid se khacha-khach bhara hua tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qahqaha
क़हक़हा
.قَہْقَہَہ
loud laughter, burst of laughter
[ Jashn-e-Rekhta mein Ziya Muhiddin ke tazkir-o-tanis ki qiraat sunte hue log qahqahe laga rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kunjii
कुंजी
.کُن٘جی
solution (to), guide
[ aaj-kal bachche sirf kunji padh kar hi imtihan dena chahte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saame'iin
सामे'ईन
.سامِعِین
audience, listeners
[ Mazahiya shaaeri sunte hi same'een hazrat ke qahqahe gunjne lage ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mizaahiya
मिज़ाहिया
.مِزَاحِیَہ
humorous, jocular, hilarious
[ Akbar ne apne mazahiya andaz mein bade kargar harbe istimal kiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Hukumat ne ek panch formulai mansuba shuru kiya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (یُوں ہی)
یُوں ہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔