تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں تو" کے متعقلہ نتائج

یُوں تو

ِا س طرح تو ، اس ڈھنگ سے ، اس طریق سے ، اس عنوان سے

حَق تو یُوں ہے

۔سچ بات یہ ہے۔ دیکھو حق ادا ہونا۔

جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں

جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں تو کے معانیدیکھیے

یُوں تو

yuu.n toयूँ तो

  • Roman
  • Urdu

یُوں تو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ِا س طرح تو ، اس ڈھنگ سے ، اس طریق سے ، اس عنوان سے
  • برئاے نام ، بادی النظر مین ، دیکھنے میں ، کہنے کو تو
  • کسی چیز کی حقیت اور اصلیت ظاہر کرنے کے لیے دراصل ، یعنی حقیقت میں تو
  • ۔۱۔ اس طرح ۔ اس ڈھنگ سے۔ اس طریق سے۔؎

صفت

  • اس نہج کا ، اس طور کا ، اس طرح کا
  • مفت ، بلا اجرت ، بلا قیمت ، بلا عوض ، بغیر دام اور زر لیے

Urdu meaning of yuu.n to

  • Roman
  • Urdu

  • ev sa tarah to, is Dhang se, is tariiq se, is unvaan se
  • baraa.e naam, baadiyunnzar main, dekhne me.n, kahne ko to
  • kisii chiiz kii haqqiit aur asliiyat zaahir karne ke li.e daraasal, yaanii haqiiqat me.n to
  • ۔۱۔ is tarah । is Dhang se। is tariiq se।
  • is nahaj ka, is taur ka, is tarah ka
  • muft, bala ujrat, bala qiimat, bala ivz, bagair daam aur zar li.e

English meaning of yuu.n to

Adverb

  • in this case, generally

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یُوں تو

ِا س طرح تو ، اس ڈھنگ سے ، اس طریق سے ، اس عنوان سے

حَق تو یُوں ہے

۔سچ بات یہ ہے۔ دیکھو حق ادا ہونا۔

جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں

جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں تو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں تو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone