تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا" کے متعقلہ نتائج

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا

نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔

یُوں بھی ہو ، وُوں بھی

ِاس طرح سے بھی ممکن ہو اس طرح سے بھی ، یعنی دونوں طرح درست ہو (بات وغیرہ) ۔

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی ، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا کے معانیدیکھیے

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا

yuu.n bhii dekhaa vuu.n bhii dekhaaयूँ भी देखा वूँ भी देखा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا کے اردو معانی

  • نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔

Urdu meaning of yuu.n bhii dekhaa vuu.n bhii dekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • nairange-e-zamaana dekhii, Khushii dekhii gam bhii dekhaa, ias tarah aur is tarah har tarah imatihaan karaliyaa, dekhne me.n ko.ii daqiiqa na chho.Daa, har tarah se duniyaa ko dekhaa

यूँ भी देखा वूँ भी देखा के हिंदी अर्थ

  • नैरंगे-ए-ज़माना देखी, ख़ुशी देखी गम भी देखा, इअस तरह और इस तरह हर तरह इमतिहान करलिया, देखने में कोई दक़ीक़ा ना छोड़ा, हर तरह से दुनिया को देखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا

نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔

یُوں بھی ہو ، وُوں بھی

ِاس طرح سے بھی ممکن ہو اس طرح سے بھی ، یعنی دونوں طرح درست ہو (بات وغیرہ) ۔

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

یُوں بھی بُرے ، وُوں بھی بُرے

ایسے بھی ُبرے ویسے بھی ُبرے ، ہر حال میں ُبرے ۔

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی ، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone