تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ کیا زُبان نِکالی ہے" کے متعقلہ نتائج

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

کیا خُو نِکالی ہے

بُری عادت سیکھی ہے

یِہ زَبان نِکالی ہے

اس قدر زبان دراز ہو گیا ہے ، ہر ایک سے گستاخی یا بے ادبی کرتا ہے ، ُبرا بھلا کہتا ہے

یِہ کیا بات ہے

استفہام کے طور پر ، یہ خوب بات ہے یا حیلہ اور دغا ہے ؛ کچھ بات نہیں ، کیا سبب ہے.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ کیا زُبان نِکالی ہے کے معانیدیکھیے

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

ye kyaa zubaan nikaalii haiये क्या ज़ुबान निकाली है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے کے اردو معانی

  • یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

Urdu meaning of ye kyaa zubaan nikaalii hai

  • Roman
  • Urdu

  • ye badazubaanii aur laam-o-qaaf kis se siikhe ho yaanii gaaliyaa.n denii aur buraa kahnaa munaasib nahii.n hai

ये क्या ज़ुबान निकाली है के हिंदी अर्थ

  • ये बदज़ुबानी और लाम-ओ-क़ाफ़ किस से सीखे हो यानी गालियां देनी और बुरा कहना मुनासिब नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

کیا خُو نِکالی ہے

بُری عادت سیکھی ہے

یِہ زَبان نِکالی ہے

اس قدر زبان دراز ہو گیا ہے ، ہر ایک سے گستاخی یا بے ادبی کرتا ہے ، ُبرا بھلا کہتا ہے

یِہ کیا بات ہے

استفہام کے طور پر ، یہ خوب بات ہے یا حیلہ اور دغا ہے ؛ کچھ بات نہیں ، کیا سبب ہے.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ کیا زُبان نِکالی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone