تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ گَئی وہ گَئی" کے متعقلہ نتائج

یہ گَئی وہ گَئی

۔فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔؎

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

وہ بات ہو گَئی

مجامعت ہوگئی

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی

وہ بات اب نہیں رہی اور کوسوں دور ہوگئی، اب اس بات کا وقت نکل گیا

وہ بُخار آیا کہ گُریا گُریا ٹُوٹ گَئی

ایسا تیز بخار آیا کہ انجر پنجر ڈھیلے ہوگئے

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ گَئی وہ گَئی کے معانیدیکھیے

یہ گَئی وہ گَئی

ye ga.ii vo ga.iiये गई वो गई

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یہ گَئی وہ گَئی کے اردو معانی

  • ۔فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔؎
  • فوراً بھاگ جانے والی چیز یا تیزی سے بھاگ جانے کے محل پر بولتے ہیں ۔

Urdu meaning of ye ga.ii vo ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔fauran bhaag jaane vaale ke li.e mustaamal hai।
  • fauran bhaag jaane vaalii chiiz ya tezii se bhaag jaane ke mahl par bolte hai.n

English meaning of ye ga.ii vo ga.ii

  • something that escapes in a flash

ये गई वो गई के हिंदी अर्थ

  • ۔फ़ौरन भाग जाने वाले के लिए मुस्तामल है।
  • फ़ौरन भाग जाने वाली चीज़ या तेज़ी से भाग जाने के महल पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یہ گَئی وہ گَئی

۔فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔؎

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

وہ بات ہو گَئی

مجامعت ہوگئی

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی

وہ بات اب نہیں رہی اور کوسوں دور ہوگئی، اب اس بات کا وقت نکل گیا

وہ بُخار آیا کہ گُریا گُریا ٹُوٹ گَئی

ایسا تیز بخار آیا کہ انجر پنجر ڈھیلے ہوگئے

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ گَئی وہ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ گَئی وہ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone