تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَتَّم" کے متعقلہ نتائج

یَتَّم

کنوے سے پانی نکالنے کی بلّی جس کے ایک سرے پر ڈول لٹکا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر وزن بندھا ہوتا ہے ، ڈھیکلی

یُتْم

یتیمی ، یتیم ہونے کی حالت

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یُتی

ملاپ ، ملن

یَتا

(بطور و صفیت) جیسے : چرحیتا (چڑھیت) وغیرہ

یَتی

رک : یتنی ؛ جتی ، بیوہ

یَتے

(دکن) اتے بمعنی اتنے ، اسقدر (تعداد کے لیے) ۔

یَتِیمِیں

رک : یتیمی ۔

یَتِیمی

یتیم ہونے کی حالت، بے پدری کا عالم، عالم بے وارثی، لاوارثی

یَتِیمَہ

بن ماں باپ کی ؛ وہ لڑکی جس کے ماں باپ مر گئے ہوں

یَتامیٰ

بہت سے یتیم، بے ماں کے بچے، یتیم لڑکے اور یتیم لڑکیاں

یَتّا

دکنی رک : یتا ؛ اِتّا ، اس قدر

یَتْرَ

کس جگہ، کہاں، جہاں، جب، کیونکہ، اس وقت سے

یَتَہ

خچر کی ایک قسم ، دُلدُل .

یَتِیم الطَّرفَین

بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَتَّم کے معانیدیکھیے

یَتَّم

yattam•यत्तम

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

یَتَّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنوے سے پانی نکالنے کی بلّی جس کے ایک سرے پر ڈول لٹکا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر وزن بندھا ہوتا ہے ، ڈھیکلی

Urdu meaning of yattam

  • Roman
  • Urdu

  • kano.ii se paanii nikaalne kii billii jis ke ek sire par Dol laTkaa hotaa hai aur duusre sire par vazan bandhaa hotaa hai, Dheklii

यत्तम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुएँ से पानी निकालने की बल्ली जिसके एक किनारे पर डोल लटका होता है और दूसरे किनारे पर वज़न बँधा होता है, ढेकली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَتَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَتَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone