تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَسُوع مَسِیح" کے متعقلہ نتائج

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیْحائیوں

miracles of Messiah

عِیْسیٰ مَسِیْح

Jesus Christ

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَسُوع مَسِیح کے معانیدیکھیے

یَسُوع مَسِیح

yasuu'-masiihयसू'-मसीह

اصل: عربی

موضوعات: عیسائیت دینیات

  • Roman
  • Urdu

یَسُوع مَسِیح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام، جنہیں خدا نے مردے کو زندہ اور اندھے اور کوڑھی کو چھوکراچھا کردینے کا معجزہ عطا کیا تھا اور وہ مسیح کے لقب سے مشہور ہوئے

Urdu meaning of yasuu'-masiih

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat i.isaa alaihi assalaam, jinhe.n Khudaa ne marde ko zindaa aur andhe aur kau.Dii ko chhuukar achchhaa kardene ka mojizaa ata kiya tha aur vo masiih ke laqab se mashhuur hu.e

English meaning of yasuu'-masiih

Noun, Masculine

  • Jesus Christ, Christ, the Saviour

यसू'-मसीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर ईसा (यीशू जिन्हें ईश्वर ने मृत को जीवित करने और अंधे और कोढ़ी को छू कर अच्छा कर देने का चमत्कार वरदान में दिया था और उनको मसीह की उपाधि से ख्याती मिली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیْحائیوں

miracles of Messiah

عِیْسیٰ مَسِیْح

Jesus Christ

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَسُوع مَسِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَسُوع مَسِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone