تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکسا" کے متعقلہ نتائج

یَکسا

رک: یکساں ، ایک سا ۔

یَکساں

ایک جیسا، ایک سا، برابر

یَکساں آواز

بندھی ہوئی آواز۔

یَکساں پَرَہ

ایک جیسے پروالے (حیوانیات) (ٹڈا اور جھینگر وغیرہ) جن کے پر ایک ہی بافت کے ہوتے ہیں ، ہم بافتے (انگ: Homoptera)

یَکساں طَور پر

ایک ہی قسم پر، ایک ہی طریقے پر

یَکسانی

ایک جیسا ہونے کی حالت، برابری نیز مشابہت

یَکسانِیت

ایک جیسا ہونے کی حالت، ایک جیسی کیفیت یا ایک سی حالت، ہمواریت

یَکسانِیَّت پَسَند

(مجازاً)یک رخا ،یک رخی ، سپاٹ ، غیر دلچسپ ۔

یَکْساں ہونا

برابر ہونا

یَکْساں ہو جانا

برابر ہونا ، ایک ساں ہونا ؛ ایک حیثیت کا ہونا.

یَکْسُو

مستغرق، دھیان مگن، بے فکر

یَکُس

(بطور عدد) ایک نیز واحد ، اکیلا ؛ (مجازاً) فرد ، ایک شخص ۔

یَکا

اچانک

یَکّا

تانگہ، وہ سواری جس میں ایک گھوڑا جتا ہوا ہو

یَسا

(دکنی) (اظہار کیفیت یا حالت کے لیے) ایسا ، جیسا ، اس جیسا ، اس قسم کا نیز اس طرح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسا کے معانیدیکھیے

یَکسا

yaksaa•यकसा

دیکھیے: یَکساں

  • Roman
  • Urdu

یَکسا کے اردو معانی

صفت

  • رک: یکساں ، ایک سا ۔

Urdu meaning of yaksaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah yaksaa.n, ek saa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone