تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَبرُوج" کے متعقلہ نتائج

یَبرُوج

(لفظاً) خوشبودار ، خوشبو دینے والا

یَبرُوح

दे. ‘यब्रूहुस्सनम’।

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یارو

اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)

یاروں کی

دوستوں سے منسوب ، ہمن پیشہ لوگوں کی آشناوں کی ، محبو٘ کی ، ساتھیوں کی ہماری اپنی ،

یاروں کا

دوستوں کا، احباب کا، دوستوں سے منسوب

یاروں کے

دوستوں کے اپنے ، ہمارے ، ہماری ذات کے

یَربُوع

جنگلی چوہا، موش دشتی، پہاڑی علاقوں میں رہنے والا چوہا

یَبرُوحُ الصَّنَم

एक वनौषधि, लक्ष्मी, लखमनी, ग़र्दुमगिया।

یُوَراج

راجہ کا سب سے بڑا بیٹا، جو تخت و تاج کا مالک ہو، جوا راج، ولی عہد، شاہزادہ

یَلُوْج

a prophet, a divine messenger.

یاجُوج

ایک شخص کا نام جس کا ذکر انجیل اور قرآن میں آیا ہے بعض لوگوں کاخیال ہے کہ یہ حضرت نوح کا پوتا تھا اور دامن کوہ الطائی میں جا کر آہار ہوا تھا، اس کی قوم اور اولاد بھی اسی نام سے موسوم تھی، ان کے متعلق خیال ہے کہ یہ مع ماجوج قرب قیامت میں خروج کریں گے

یَمرَاج

فرشتۂ موت، ملک الموت، یم کی دینا

یاروں کا بار

دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار

یاروں کا یار

دوستوں اور قریبی لوگوں کے دُکھ درد میں شریک، دوستوں کا شریک حال، بہت اچھا دوست

اردو، انگلش اور ہندی میں یَبرُوج کے معانیدیکھیے

یَبرُوج

yabruuj•यबरूज

  • Roman
  • Urdu

یَبرُوج کے اردو معانی

  • (لفظاً) خوشبودار ، خوشبو دینے والا
  • انسان کے چہرے سے مشابہ ایک گھاس جو نر و مادہ ہوتی ہے اور جس کے پتے دھتورا کے مانند ہوتے ہیں ، مردم گیاہ ۔

Urdu meaning of yabruuj

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) Khushbuudaar, Khushbuu dene vaala
  • insaan ke chehre se mushaabeh ek ghaas jo nar-o-maadda hotii hai aur jis ke patte dhatuuraa ke maanind hote hai.n, mardum gayaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَبرُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَبرُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone