تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یادْگار" کے متعقلہ نتائج

یادْگار

وہ تحفہ یا وہ چیز جو کسی نشانی کی طور پر رکھیں اس لئے کہ جب اسے دیکھیں تو وہ شخص یاد آ جائے نیز ایسی کوئی چیز یا کوئی شخصیت وغیرہ جس کو دیکھ کرکسی کی یاد تازہ ہو

یادْگار نامَہ

خاص موقعے پر شائع کی جانے والی کتاب یا مجلّہ، کسی کی یاد میں مرتب ہونے والے رسالے کا خصوصی شمارہ

یادْگار رَہْنا

کسی بات یا چیز کا یاد یا نشانی کے طور پر باقی رہنا، ذہن یا دنیا میں نشانی یا آثار کے طور پر قائم رہنا

یادْگار ہو جانا

بے مثل ہو جانا، یاد رہ جانا، دل اور خیال سے محو نہ ہونا، دھیان میں رہ جانا

یادْگار قائم ہونا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر ہونا، یادگار بننا

یادْگارا

یاد رہ جانے والا واقعہ یا موقع .

یادْگاری

(تصوف) سانس جاری ہونا جس کو پاس انفاس کہتے ہیں، ذکر الہیٰ، ذکر خدا اللہ کی یاد میں مصروف رہنے کی حالت

یادْگارِ زَمانہ

ہمیشہ یا ہر زمانے میں یاد رکھا جانے والا والا ناقابل (کوئی کام، چیز یا شخص وغیرہ) نیز کسی خاص عہد کی نشانی

یادْگار دِن

کسی خاص واقعے یا اہم بات سے منسوب دن ، دن کو کسی خاص وجہ سے یاد رکھا جائے

یادْگار میں

کسی واقعے یا کسی شخصیت کی یاد تازہ کرتے ہوئے ، یاد میں

یادْگار دینا

نشانی کے طور پر کوئی چیز دینا

یادْگار وَقْت

رک : یادگار زمانہ

یادْگار بنانا

عمارت یا کوئی اور چیز کسی شخص کی خدمات کے صلے میں یا اس کو یاد رکھنے کے لیے تعمیر کرنا، کسی کے نام پر عمارت تعمیر کرنا نیز ایسا کام کرنا، جو محفوظ رہ جائے، وہ عمارت جو کسی کے نام پر بنائیں، تاریخی وعمدہ کام کرنا

یادْگار بَننا

یادگار بنانا (رک) کا لازم ، کسی خاص واقعے کی یاد میں عمارت تعمیر ہونا

یادْگار نَمْبَر

کسی واقعے کی اہمیت یا کسی شخصیت کی علمی و ادبی کارناموں سے متعلق نکالا جانے والے رسالے کا خصوصی شمارہ .

یادْگار چھوڑْنا

کسی چیز یا شخص کا ایسی چیزیں چھوڑ جانا جس کو دیکھ کر زمانہ اس چیز یا شخص کو یاد رکھے

یادْگار اُتارْنا

نشانی اتارنا، (قرآن مجید) نازل کرنا

یادْگار مَنانا

کسی خاص واقعے، کام یا خدمت کی نسبت سے کسی کو یاد کرنا، کسی چیز کی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر اس کا بطور خاص تذکرہ کرنا یا تقریب منانا

یادْگار قائِم کَرْنا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر کرنا، یادگار بنانا

یادْگاری دینا

نشانی دینا

یادْگارِ سَلَف

بزرگوں کی نشانی

یادْگارِ زماں

رک : یادگار زمانہ

یادْگاری پَتَّھر

وہ پتھر جو کسی کی یاد میں نصب کیا جائے اور جس پر مرنے والے کے متعلق تحریر کندہ ہو (انگ : Memorial Stone)

یادْگاری تَخْتی

تختی جس پر کسی شخص یا خاص واقعے سے متعلق ضروری معلومات یادداشت کے لیے کندہ کی جائیں .

یادْگاری ٹِکَٹ

ڈاک کا ٹکٹ جو کسی خاص شخص یا ادارے یا واقعے کی یاد میں (عموماً اُس کی تصویر کے ساتھ) جاری کیا جائے

زِنْدَہ یادْگار

ایسی نشانی جو ہمیشہ باقی رہے، کبھی نہ مٹنے والی یادگار

سُتُونِ یادْگار

وہ گن٘بد ، مِینار یا لاٹ جو کسی یادگار کے طور پر تعمیر کیا جائے ؛ (کنایۃً) اچّھا کام .

اردو، انگلش اور ہندی میں یادْگار کے معانیدیکھیے

یادْگار

yaadgaarयादगार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

یادْگار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ تحفہ یا وہ چیز جو کسی نشانی کی طور پر رکھیں اس لئے کہ جب اسے دیکھیں تو وہ شخص یاد آ جائے نیز ایسی کوئی چیز یا کوئی شخصیت وغیرہ جس کو دیکھ کرکسی کی یاد تازہ ہو
  • نشانی آثار، علامت
  • یاد رکھنے کے قابل یادداشت
  • (مراد) نہایت عمدہ، شاندار
  • وہ ادبی و فنی خدمت یا تصنیف جو کسی ادیب یا شاعر کی یاد کو باقی رکھے، ادبی شہ پارہ، علمی یاد، ادبی کام
  • وہ عمارت وغیرہ جو کسی متوفی شخص کی خدمات کے صلے یا یا د میں بنائی جائے، آثار الصنادید، پرانی عمارتیں، جیسے مینار، لاٹھ، مقبرہ عمارت وغیرہ
  • یاد رکھنے والا، ذہن میں محفوظ رکھنے والا
  • (مراد) اولاد بیٹا، فرزند، جانشین
  • کسی عزیز رشتہ دار کی یاد دلانے والا نیز نسل بڑھانے والا
  • مراد، ہم شکل

شعر

Urdu meaning of yaadgaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo tohfa ya vo chiiz jo kisii nishaanii kii taur par rakhe.n is li.e ki jab use dekhe.n to vo shaKhs yaad aa jaaye niiz a.isii ko.ii chiiz ya ko.ii shaKhsiyat vaGaira jis ko dekh kar kisii kii yaad taaza ho
  • nishaanii aasaar, alaamat
  • yaad rakhne ke kaabil yaadadaasht
  • (muraad) nihaayat umdaa, shaanadaar
  • vo adabii-o-fannii Khidmat ya tasniif jo kisii adiib ya shaayar kii yaad ko baaqii rakhe, adabii shahi paara, ilmii yaad, adabii kaam
  • vo imaarat vaGaira jo kisii mutavaffii shaKhs kii Khidmaat ke sule ya ya da me.n banaa.ii jaaye, aasaar-u.ul-sanaadiid, puraanii imaarten, jaise miinaar, laaTh, maqbara imaarat vaGaira
  • yaad rakhne vaala, zahan me.n mahfuuz rakhne vaala
  • (muraad) aulaad beTaa, farzand, jaannshiin
  • kisii aziiz rishtedaar kii yaad dilaane vaala niiz nasal ba.Dhaane vaala
  • muraad, hamashkal

English meaning of yaadgaar

Noun, Feminine

  • remembrance
  • a monument, a memorial, a valuable present
  • token, keepsake, souvenir

यादगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह तोहफ़ा या वह चीज़ जो किसी निशानी के रूप में रखें इसलिए कि जब उसे देखें तो वह व्यक्ति याद आ जाए अथवा ऐसी कोई चीज़ या कोई व्यक्तित्व इत्यादि जिसको देख कर किसी की याद ताज़ा हो
  • निशानी, लक्षण, चिह्न
  • याद रखने के योग्य, याददाश्त
  • (अर्थात) बहुत अधिक उत्तम, शानदार
  • वह साहित्यिक और कलात्मक सेवा या रचना जो किसी लेखक या शायर की याद को बाक़ी रखे, अति उत्तम साहित्यिक रचना, ज्ञान की स्मृति, साहित्यिक कार्य
  • वह स्मारक इत्यादि जो किसी दिवंगत व्यक्ति की सेवाओं के प्रतिफल या स्मृति में बनाई जाए, पुरानी इमारतें, जैसे मीनार, लाठ, मक़बरा इमारत इत्यादि
  • याद रखने वाला, दिमाग़ में सुरक्षित रखने वाला
  • (अर्थात) संतान, बेटा, पुत्र, उत्तराधिकारी
  • किसी अज़ीज़ रिश्तेदार की याद दिलाने वाला अथवा वंश बढ़ाने वाला
  • (अर्थात) एक जैसी शक्ल या रूप वाला

یادْگار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یادْگار

وہ تحفہ یا وہ چیز جو کسی نشانی کی طور پر رکھیں اس لئے کہ جب اسے دیکھیں تو وہ شخص یاد آ جائے نیز ایسی کوئی چیز یا کوئی شخصیت وغیرہ جس کو دیکھ کرکسی کی یاد تازہ ہو

یادْگار نامَہ

خاص موقعے پر شائع کی جانے والی کتاب یا مجلّہ، کسی کی یاد میں مرتب ہونے والے رسالے کا خصوصی شمارہ

یادْگار رَہْنا

کسی بات یا چیز کا یاد یا نشانی کے طور پر باقی رہنا، ذہن یا دنیا میں نشانی یا آثار کے طور پر قائم رہنا

یادْگار ہو جانا

بے مثل ہو جانا، یاد رہ جانا، دل اور خیال سے محو نہ ہونا، دھیان میں رہ جانا

یادْگار قائم ہونا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر ہونا، یادگار بننا

یادْگارا

یاد رہ جانے والا واقعہ یا موقع .

یادْگاری

(تصوف) سانس جاری ہونا جس کو پاس انفاس کہتے ہیں، ذکر الہیٰ، ذکر خدا اللہ کی یاد میں مصروف رہنے کی حالت

یادْگارِ زَمانہ

ہمیشہ یا ہر زمانے میں یاد رکھا جانے والا والا ناقابل (کوئی کام، چیز یا شخص وغیرہ) نیز کسی خاص عہد کی نشانی

یادْگار دِن

کسی خاص واقعے یا اہم بات سے منسوب دن ، دن کو کسی خاص وجہ سے یاد رکھا جائے

یادْگار میں

کسی واقعے یا کسی شخصیت کی یاد تازہ کرتے ہوئے ، یاد میں

یادْگار دینا

نشانی کے طور پر کوئی چیز دینا

یادْگار وَقْت

رک : یادگار زمانہ

یادْگار بنانا

عمارت یا کوئی اور چیز کسی شخص کی خدمات کے صلے میں یا اس کو یاد رکھنے کے لیے تعمیر کرنا، کسی کے نام پر عمارت تعمیر کرنا نیز ایسا کام کرنا، جو محفوظ رہ جائے، وہ عمارت جو کسی کے نام پر بنائیں، تاریخی وعمدہ کام کرنا

یادْگار بَننا

یادگار بنانا (رک) کا لازم ، کسی خاص واقعے کی یاد میں عمارت تعمیر ہونا

یادْگار نَمْبَر

کسی واقعے کی اہمیت یا کسی شخصیت کی علمی و ادبی کارناموں سے متعلق نکالا جانے والے رسالے کا خصوصی شمارہ .

یادْگار چھوڑْنا

کسی چیز یا شخص کا ایسی چیزیں چھوڑ جانا جس کو دیکھ کر زمانہ اس چیز یا شخص کو یاد رکھے

یادْگار اُتارْنا

نشانی اتارنا، (قرآن مجید) نازل کرنا

یادْگار مَنانا

کسی خاص واقعے، کام یا خدمت کی نسبت سے کسی کو یاد کرنا، کسی چیز کی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر اس کا بطور خاص تذکرہ کرنا یا تقریب منانا

یادْگار قائِم کَرْنا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر کرنا، یادگار بنانا

یادْگاری دینا

نشانی دینا

یادْگارِ سَلَف

بزرگوں کی نشانی

یادْگارِ زماں

رک : یادگار زمانہ

یادْگاری پَتَّھر

وہ پتھر جو کسی کی یاد میں نصب کیا جائے اور جس پر مرنے والے کے متعلق تحریر کندہ ہو (انگ : Memorial Stone)

یادْگاری تَخْتی

تختی جس پر کسی شخص یا خاص واقعے سے متعلق ضروری معلومات یادداشت کے لیے کندہ کی جائیں .

یادْگاری ٹِکَٹ

ڈاک کا ٹکٹ جو کسی خاص شخص یا ادارے یا واقعے کی یاد میں (عموماً اُس کی تصویر کے ساتھ) جاری کیا جائے

زِنْدَہ یادْگار

ایسی نشانی جو ہمیشہ باقی رہے، کبھی نہ مٹنے والی یادگار

سُتُونِ یادْگار

وہ گن٘بد ، مِینار یا لاٹ جو کسی یادگار کے طور پر تعمیر کیا جائے ؛ (کنایۃً) اچّھا کام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یادْگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

یادْگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone