تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یادْگاری" کے متعقلہ نتائج

یادْگاری

(تصوف) سانس جاری ہونا جس کو پاس انفاس کہتے ہیں، ذکر الہیٰ، ذکر خدا اللہ کی یاد میں مصروف رہنے کی حالت

یادْگاری دینا

نشانی دینا

یادْگاری پَتَّھر

وہ پتھر جو کسی کی یاد میں نصب کیا جائے اور جس پر مرنے والے کے متعلق تحریر کندہ ہو (انگ : Memorial Stone)

یادْگاری تَخْتی

تختی جس پر کسی شخص یا خاص واقعے سے متعلق ضروری معلومات یادداشت کے لیے کندہ کی جائیں .

یادْگاری ٹِکَٹ

ڈاک کا ٹکٹ جو کسی خاص شخص یا ادارے یا واقعے کی یاد میں (عموماً اُس کی تصویر کے ساتھ) جاری کیا جائے

مُجَلَّۂِ یادْگاری

commemorative magazine, Festschrift

اردو، انگلش اور ہندی میں یادْگاری کے معانیدیکھیے

یادْگاری

yaadgaariiयादगारी

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: تصوف عوامی

  • Roman
  • Urdu

یادْگاری کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • (تصوف) سانس جاری ہونا جس کو پاس انفاس کہتے ہیں، ذکر الہیٰ، ذکر خدا اللہ کی یاد میں مصروف رہنے کی حالت
  • یاد
  • یار رکھنے کے قابل، نہ بھولنے والا / والی، باقابل فراموش
  • (لفظاً) نشانی ؛ (مجازاً) اولاد
  • نشانی، علامت، آثار
  • یاد، خیال، دھیان

شعر

Urdu meaning of yaadgaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) saans jaarii honaa jis ko paase anfaas kahte hain, zikr ilhaa, zikr Khudaa allaah kii yaad me.n masruuf rahne kii haalat
  • yaad
  • yaar rakhne ke kaabil, na bhuulne vaala / vaalii, baaka bil faraamosh
  • (lafzan) nishaanii ; (majaazan) aulaad
  • nishaanii, alaamat, aasaar
  • yaad, Khyaal, dhyaan

English meaning of yaadgaarii

Adjective, Feminine

  • memorable
  • commemorative

यादगारी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • दे. ‘यादगार’।
  • दे. ‘यादगार’

یادْگاری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یادْگاری

(تصوف) سانس جاری ہونا جس کو پاس انفاس کہتے ہیں، ذکر الہیٰ، ذکر خدا اللہ کی یاد میں مصروف رہنے کی حالت

یادْگاری دینا

نشانی دینا

یادْگاری پَتَّھر

وہ پتھر جو کسی کی یاد میں نصب کیا جائے اور جس پر مرنے والے کے متعلق تحریر کندہ ہو (انگ : Memorial Stone)

یادْگاری تَخْتی

تختی جس پر کسی شخص یا خاص واقعے سے متعلق ضروری معلومات یادداشت کے لیے کندہ کی جائیں .

یادْگاری ٹِکَٹ

ڈاک کا ٹکٹ جو کسی خاص شخص یا ادارے یا واقعے کی یاد میں (عموماً اُس کی تصویر کے ساتھ) جاری کیا جائے

مُجَلَّۂِ یادْگاری

commemorative magazine, Festschrift

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یادْگاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یادْگاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone