تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد رَہنا" کے متعقلہ نتائج

یاد رَہنا

دھیان رہنا، خیال رہنا، دل سے نہ بھولنا، فراموش نہ کرنا، حافظے میں رہنا، ذہن میں رہنا، دل سے محو اور فراموش نہ ہونا، بھول میں نہ پڑنا

مَزَہ یاد رَہنا

لطف یاد رہنا ، مزہ چھکنا ۔

یاد میں رَہنا

کسی کو اکثر یاد کرنا، خیال میں رہنا

یاد اَللہ رَہنا

شناسائی ہونا، واقفیت ہونا، صاحب سلامت رہنا، رسم و راہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد رَہنا کے معانیدیکھیے

یاد رَہنا

yaad rahnaaयाद रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

یاد رَہنا کے اردو معانی

  • دھیان رہنا، خیال رہنا، دل سے نہ بھولنا، فراموش نہ کرنا، حافظے میں رہنا، ذہن میں رہنا، دل سے محو اور فراموش نہ ہونا، بھول میں نہ پڑنا

Urdu meaning of yaad rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhyaan rahnaa, Khyaal rahnaa, dil se na bhuulnaa, faraamosh na karnaa, haafize me.n rahnaa, zahan me.n rahnaa, dil se mahv aur faraamosh na honaa, bhuul me.n na pa.Dnaa

याद रहना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान रहना, ख़्याल रहना, दिल से न भूलना, न भूलना, समृति में रहना, बुद्धि में रहना, दिल से न मिटना एवं न भूलना, भूल में न पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاد رَہنا

دھیان رہنا، خیال رہنا، دل سے نہ بھولنا، فراموش نہ کرنا، حافظے میں رہنا، ذہن میں رہنا، دل سے محو اور فراموش نہ ہونا، بھول میں نہ پڑنا

مَزَہ یاد رَہنا

لطف یاد رہنا ، مزہ چھکنا ۔

یاد میں رَہنا

کسی کو اکثر یاد کرنا، خیال میں رہنا

یاد اَللہ رَہنا

شناسائی ہونا، واقفیت ہونا، صاحب سلامت رہنا، رسم و راہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone