تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا حُسَین" کے متعقلہ نتائج

یا حُسَین

حضرت امام حسین علیہ السلام کو پکارنے کے لیے مستعمل، اے حسین (بطور ندا یا بطور استمداد)

نَعْرَۂ حَیدَری یا حُسَین

محرم (وغیرہ) میں تعزیے کے ساتھ چلنے والوں کا نعرہ (جو وقفے وقفے سے لگاتے ہیں).

پَرائے تَع٘زِیے پَر یا حُسَین

دوسرے کے کام کو اپنی طرف منسوب کرنے یا اس پر فخر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

پَرائے مال پَر یا حُسَین

غیر کی چیز پر شیخی مارنے اور اترانے کے موقع پر بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں یا حُسَین کے معانیدیکھیے

یا حُسَین

yaa-husainया-हुसैन

اصل: عربی

فقرہ

موضوعات: شیعہ اسلام

  • Roman
  • Urdu

یا حُسَین کے اردو معانی

 

  • حضرت امام حسین علیہ السلام کو پکارنے کے لیے مستعمل، اے حسین (بطور ندا یا بطور استمداد)

    مثال سفید کرتے پائجامے میں ملبوس ماتمیوں کے بیچ آکر بلند آواز سے کہتے یا حسین ؓماتم رک جاتا بس میر تو بھی چپ ہو ہوا دل تو آبلہمر رَہ زباں دراز کہیں کہہ کے یاحسینؓ (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۲۴۱)

Urdu meaning of yaa-husain

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat imaam husain alaihi assalaam ko pukaarne ke li.e mustaamal, e husain (bataur nidaa ya bataur istimdaad)

English meaning of yaa-husain

 

  • O Husain, Jobson

या-हुसैन के हिंदी अर्थ

 

  • इमाम हुसैन को पुकारने के लिए प्रयुक्त 'ऐ हुसैन' (आह्वान के रूप में या सहायता की प्रार्थना के रूप में)

    उदाहरण सफ़ेद कुर्ते पायजामे में मलबूस (वस्त्र धारण किए हुए) मातमियों (शोक और मातम करने वाले) के बीच आ कर बलंद-आवाज़ (उच्च-स्वर) से कहते या-हुसैन मातम रुक जाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یا حُسَین

حضرت امام حسین علیہ السلام کو پکارنے کے لیے مستعمل، اے حسین (بطور ندا یا بطور استمداد)

نَعْرَۂ حَیدَری یا حُسَین

محرم (وغیرہ) میں تعزیے کے ساتھ چلنے والوں کا نعرہ (جو وقفے وقفے سے لگاتے ہیں).

پَرائے تَع٘زِیے پَر یا حُسَین

دوسرے کے کام کو اپنی طرف منسوب کرنے یا اس پر فخر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

پَرائے مال پَر یا حُسَین

غیر کی چیز پر شیخی مارنے اور اترانے کے موقع پر بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا حُسَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا حُسَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone