تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا عَلی" کے متعقلہ نتائج

یا عَلی

تعظیماً بغرض طلب، امداد، مشکل کے وقت کہتے ہیں

یا عَلی شیر

(کلمہء دعائیہ) رک : یاعلی ؛ بطور استمداد حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

یا عَلی مَدَدے

رک : یاعلی مدد ۔

یا عَلی یا عَلی

رک : یا علی مدد ۔

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

یا عَلی مُشْکِل کُشا

(کلمہء دعائیہ) کسی مشکل وقت کے ٹل جانے یا کسی مشکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کو مدد کے لیے پکارنے کا فقرہ ۔

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

اردو، انگلش اور ہندی میں یا عَلی کے معانیدیکھیے

یا عَلی

yaa-'aliiया-'अली

اصل: عربی

وزن : 212

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یا عَلی کے اردو معانی

مذکر

  • مشکل کے وقت بہ غرض طلب امداد و خیر و برکت کے لیے حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ کا نام لینے کے لیے مستعمل نیز ایک نعرہ جو مسلمان لڑائی کے موقع پر لگاتے ہیں
  • تعظیماً بغرض طلب، امداد، مشکل کے وقت کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of yaa-'alii

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil ke vaqt bah Garaz talab imdaad-o-Khair-o-barkat ke li.e hazrat alii karam allaah vajhaa' ka naam lene ke li.e mustaamal niiz ek naara jo muslmaan la.Daa.ii ke mauqaa par lagaate hai.n
  • taaziiman baGraz talab, imdaad, mushkil ke vaqt kahte hai.n

English meaning of yaa-'alii

Masculine

  • O Ali-allusion, :with due respect: called Ali for help, a slogan that shout in war by the Muslims

या-'अली के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • सम्मान से: कठिन के समय पर अली से सहायता माँगते हुए कहते हैं, एक नारा जो मसलमान युद्ध में लगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یا عَلی

تعظیماً بغرض طلب، امداد، مشکل کے وقت کہتے ہیں

یا عَلی شیر

(کلمہء دعائیہ) رک : یاعلی ؛ بطور استمداد حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

یا عَلی مَدَدے

رک : یاعلی مدد ۔

یا عَلی یا عَلی

رک : یا علی مدد ۔

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

یا عَلی مُشْکِل کُشا

(کلمہء دعائیہ) کسی مشکل وقت کے ٹل جانے یا کسی مشکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کو مدد کے لیے پکارنے کا فقرہ ۔

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا عَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا عَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone