تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْطَہ" کے متعقلہ نتائج

وَرْطَہ

چکر، گردش، الجھن، پریشانی

وِرْتا

طاقت، لیاقت، حیثیت

وَرْطَۂ حَیرت میں پَڑنا

نہایت حیران ہونا

وَرْطَۂ بَلا

(لفظاً) مصیبت کا بھنور ؛ (مجازاً) ہلاکت ، تباہی ، بڑی مصیبت ، سخت پریشانی ۔

وَرْطَہؑ حَیرت

(مجازاً) انتہائی حیرت کی حالت

وَرْطَۂ حَیرانی

انتہائی حیرت کی حالت ۔

وَرْطَۂ کُفر

حالت کفر جس سے نکلنا بظاہر دشوار ہو ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

وَرْطَۂ تَحَیُّر میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا

وَرْطَہؑ بَلا میں ڈالنا

(مجازاً) ہلاکت میں ڈالنا، مصیبت میں مبتلا کرنا

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈُوبنا

بہت متعجب ہونا، نہایت حیران ہونا

وَرْطَہؑ حَیرت میں غَرق ہو جانا

بہت متعجب ہونا، نہایت حیران ہونا

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا ۔

وَرْطَہؑ حَیرت میں کھو جانا

بہت متعجب ہونا، نہایت حیران ہونا

وَرْتاوا

برتاؤ، کسی چیز کو استعمال کرنے کا طریقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْطَہ کے معانیدیکھیے

وَرْطَہ

varta•वर्ता

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَرَطَ

  • Roman
  • Urdu

وَرْطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکر، گردش، الجھن، پریشانی

    مثال • ایک برس تک مجھے ورطہء حجاب میں ڈال رکھا بسبب اُس کے کہ ایک پل کے اوپر گڑھا پڑگیا تھا کسی بکری کا پاؤں اُس میں آگیا اور زخمی ہوئی۔

  • وہ زمین جہاں راستہ نہ ہو، ہلاکت کا مقام نیز گڑھا، کنواں، غار
  • (مجازاً) بھنور، گرداب پانی کا چکر
  • (کنا یۃً) مصیبت، تباہی، بربادی
  • (مجازاً) کوئی مشغلہ یا تحریک یا ادارہ جو انسان کی ساری توجہ کو جذب کرلے اور وہ اس میں غرق ہو کر رہ جائے
  • بہت ڈھلواں پہاڑ، کڑاڑا، کسی کو پہاڑ سے گرانا
  • بھول بھلیاں
  • گھبراہٹ نیز شکل، صورت، حالت

Urdu meaning of varta

  • Roman
  • Urdu

  • chakkar, gardish, uljhan, pareshaanii
  • vo zamiin jahaa.n raasta na ho, halaakat ka muqaam niiz ga.Dhaa, ku.naan, Gaar
  • (majaazan) bhanvar, gardaab paanii ka chakkar
  • (kannaa yan) musiibat, tabaahii, barbaadii
  • (majaazan) ko.ii mashGalaa ya tahriik ya idaara jo insaan kii saarii tavajjaa ko jazab karle aur vo is me.n Garq ho kar rah jaaye
  • bahut Dhalvaa.n pahaa.D, ka.Daa.Daa, kisii ko pahaa.D se giraanaa
  • bhuul bhaliyaa.n
  • ghabraahaT niiz shakl, suurat, haalat

English meaning of varta

Noun, Masculine

  • situation of danger or difficulty
  • labyrinth, vortex, maze bewilderment
  • morass, slough
  • perplexity
  • vortex, whirlpool

वर्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) भंवर गिर्दाब, पानी का चक्कर
  • (संकेतात्मक) मुसीबत, कठिनाई, तबाही, बर्बादी
  • घबराहट अर्थात शक्ल-ओ-सूरत, दशा

وَرْطَہ کے مرکب الفاظ

وَرْطَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone