تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wrap" کے متعقلہ نتائج

wrap

ڈھانپْنا

wrap-over

برط پار لپیٹ، (لباس) جس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جسم کے گرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں۔.

wraparound

(خصوصاً لباس) لپٹواں ( جو جسم کے گرد لپیٹا جا سکے).

wrappage

لپٹاوا یا لپیٹنے کے کام آنے والی چیزیں۔.

wrapping paper

لپیٹنی کاغذ، پارسل لپیٹنے کا مضبوط یا آرائشی کاغذ۔.

wrapper

رُوْ پُوْش

wrapped

لپٹا ہوا۔.

wrapping

غِلاف

wrapped up in

(بول چال) اُلجھا ہُوا

word wrap

کمپیوٹر: لفظ جنبانی،کسی ایسے لفظ کو جو اتنا لمبا ہو کہ سطر میں نہ سما سکتا ہو اگلی سطر کے شروع میں خودبخود لے جانے کا میکانکی عمل ۔.

shrink-wrap

کسی چیز کو کسی ایسی چیز (خصوصاً جھلّی وغیرہ) میں لپیٹنا جو سکڑ کر اس پر پوری طرح چمٹ جائے۔.

ورُوپ

بَدشکل، بد صورت، بدنما

ویاپ

کام ، پیشہ ؛ بیوپار ، بیوہار ، تجارت ؛ مشق ، کسرت ؛ محنت و مشقت ؛ کام ، فعل

بُھو وَرت

خط استوا .

وَرت چاری

वह जो किसी प्रकार के व्रत का आचरण या अनुष्ठान करता हा

wrap کے لیے اردو الفاظ

wrap

ræp

wrap کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • لپیٹنا
  • ملفوف کرنا
  • ڈھانپنا یا بند کرنا
  • کسی لپٹی ہوئی چیز سے نتھی کرنا، اس میں ڈالنا یا اس سے ڈھانپنا
  • کسی لفافے یا کاغذ وغیرہ میں لپیٹنا یا باندھنا مثلاً کوئی شے یا پیکٹ
  • گول کرنا، تہ کرنا یا باندھنا جیسے کسی چیز کا تقریباً غلاف کی شکل میں
  • کسی شے کی غلاف یا بیرونی کپڑے سے حفاظت کرنا
  • گھیرنا
  • چادر میں ڈھانپنا یا چھپانا
  • ملفوف ہونا
  • لپیٹے جانا، جیسے کسی شے کے ساتھ تہ ہوتے جانا
  • تہ ہونا
  • کسی فرد کے گرد کوئی لپیٹنے والی شے، جیسے شال، رومال، چوغہ یا خلعت یا عبا
  • لبادہ
  • (جمع) گھر سے باہر پہننے والا لباس یا لباس کے اوپر اوڑھنے والی شے

wrap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • लपेटना
  • मलफ़ूफ़ करना
  • ढाँपना या बंद करना
  • किसी लिपटी हुई चीज़ से नत्थी करना, उसमें डालना या उससे ढाँपना
  • किसी लिफ़ाफ़े या काग़ज़ वग़ैरा में लपेटना या बाँधना मसलन कोई शय या पैकेट
  • गोल करना, तह करना या बाँधना जैसे किसी चीज़ का तक़रीबन ग़िलाफ़ की शक्ल में
  • किसी शय की ग़िलाफ़ या बैरूनी कपड़े से हिफ़ाज़त करना
  • घेरना
  • चादर में ढाँपना या छुपाना
  • मलफ़ूफ़ होना
  • लपेटे जाना, जैसे किसी शय के साथ तह होते जाना
  • तह होना
  • किसी फ़र्द के गिर्द कोई लपेटने वाली शय, जैसे शाल, रूमाल, चोग़ा या ख़िल'अत या 'अबा
  • लबादा
  • (जम') घर से बाहर पहनने वाला लिबास या लिबास के ऊपर ओढ़ने वाली शय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wrap)

نام

ای-میل

تبصرہ

wrap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone