تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"workhouse" کے متعقلہ نتائج

workhouse

تواریخ: برط مساعی خانہ، سرکاری ادارہ جہاں کسی کلیسائی حلقے کے مساکین کو کام کے عوض رہنے کی جگہ اور خوراک ملتی تھی۔.

union workhouse

معنی ۸ (ب).

نَنْدی وَرِکْش

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

پَبْلِک وَرْکس

۔ (انگ) وہ امور جو عامۂ خلائق سے متعلق ہوں۔

بُھوت وَرِکْش

(نبات) بگنونیا ، گل شیوری ، لاط :Trophis aspera Bignonia indica .

workhorse

گھوڑا یا آدمی جو ہر وقت کام میں جتا رہے، مشین جس سے ہر وقت کام لیا جائے، اٹھ پہری مشقتی، کو لھو کا بیل۔.

varicose

پھولا ہوا

varix

پھولی رگ

voracious

ہَپُّو

works of supererogation

رومن کیتھلک کلیسا: اعمالِ نافلہ، اعمالِ صا لح جن کے بارے میں تصوّر کیا جاتا ہے کہ انھیں کرنے سے ثواب اکٹھا ہوتا رہتا ہے اور اس ثواب سے دعاؤں کے ذریعے گنا ہ گاروں کو حصّہ بخشا جا سکتا ہے۔.

veracious

راسْت گو

varices

کی جمع۔.

works council

برط خصوصاً: شورائے کارکنان، اجیروں کی انجمن جو کسی کارخانے وغیرہ کے کارکنوں کی طرف سے آجروں سے بات چیت کرے۔.

varicose vein

سوجی ہوئی رگ

verrucose

مسّے دار

workhouse کے لیے اردو الفاظ

workhouse

ˈwɜːk.haʊs

workhouse کے اردو معانی

اسم

  • اصلاح گھر
  • اصلاحی ادارہ
  • ایک ایسی عمارت جس میں معمولی جرائم کے مرتکب اشخاص اصلاح کے لیے بھیج دیے جاتے ہیں اور انہیں کام پر لگا دیا جاتا ہے
  • (برطانوی) گھر یا محتاج خانہ جہاں غریب لوگ رہتے ہیں اور انہیں کام فراہم کیا جاتا ہے
  • محتاج خانہ

workhouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इस्लाह घर
  • इस्लाही इदारा
  • एक ऐसी 'इमारत जिसमें मा'मूली जराइम के मुर्तक़िब अश्ख़ास इस्लाह के लिए भेज दिए जाते हैं और उन्हें काम पर लगा दिया जाता है
  • (बर्तानवी) घर या मुहताज-ख़ाना जहाँ ग़रीब लोग रहते हैं और उन्हें काम फ़राहम किया जाता है
  • मुहताज-ख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (workhouse)

نام

ای-میل

تبصرہ

workhouse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone