تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wink" کے متعقلہ نتائج

wink

آنکھ

wank

مبتذل: برط مشت زنی کرنا، مٹھیانا، زلق یاجلق لگانا۔.

winkle-picker

عوام: برط ایک طرح کا لمبی نوک والا جوتا۔.

winkle

جنس Littorina کا کوئی سمندری خوردنی شکم پا صدفہ۔.

winker

وہ جو آنکھ جھپکتا ہو

winking

چَشْمَک

wince

جَھر

vinca

ونکا یا گل تلگرافی جنس کا کوئی پودا، جس سے حاصل ہونے والے بعض الکلائڈ سرطان کے علاج میں مستعمل ہیں؛ جنگلوں میں پھیلنے والی ایک سدا بہار بیل جن میں سے کسی کسی میں ہلکے نیلے پھول بھی آتے ہیں۔.

ونکی

ایک قسم کا خمدار چاقو، بچھوا

wincey

برط اون اور سوت یا کتان کا مضبوط ہلکا کپڑا۔.

وَینِک

موسیقی: وینا بجانے والا

ویں

(دکن) وہ

وَیں

رک : وہیں جو درست املا ہے ۔

vincible

وِند

دانت یا کاٹنے کا نشان ؛ ہاتھی کے ماتھے یا سونڈ پر رنگ کا نشان ؛ ابرؤوں کے درمیان خالی جگہ

wink کے لیے اردو الفاظ

wink

wɪŋk

wink کے اردو معانی

اسم، فعل

  • پلک جھپکانا
  • اشارہ ہونا
  • اشارے یا علامت کے طور پر بار بار پلک جھپکنا
  • غیر ارادی طور پر جلد جلد پلک جھپکنا
  • چمکنا یا جھلملانا
  • ایک آنکھ یا دونوں آنکھیں جلد جلد بند کرنا اور کھولنا
  • آنکھوں کو بند کرکے یا کھول کر ابلاغ یا اشارہ کرنا
  • آنکھیں جھپکا کر پرے کرنا یا چلانا
  • آنکھ جھپکنے کا عمل
  • آنکھ جھپکنے کے لیے ضروری وقت
  • ایک لمحہ
  • اشارہ یا علامت جو آنکھ مارنے یا جھپکانے سے کیا گیا ہو
  • چشمک
  • جھپک
  • (بول چال) مختصر نیند
  • جھپکی

wink के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • पलक झपकाना
  • इशारा होना
  • इशारे या 'अलामत के तौर पर बार बार पलक झपकना
  • ग़ैर-इरादी तौर पर जल्द जलद पलक झपकना
  • चमकना या झिलमिलाना
  • एक आँख या दोनों आँखें जल्द जल्द बंद करना और खोलना
  • आँखों को बंद करके या खोल कर इबलाग़ या इशारा करना
  • आँखें झपका कर प्रिय करना या चलाना
  • आँख झपकने का 'अमल
  • आँख झपकने के लिए ज़रूरी वक़्त
  • एक लम्हा
  • 'इशारा या 'अलामत जो आँख मारने या झपकाने से किया गया हो
  • चश्मक
  • झपक
  • (बोल-चाल) मुख़्तसर नींद
  • झपकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wink)

نام

ای-میل

تبصرہ

wink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone