تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wilt" کے متعقلہ نتائج

wilt

ہِمَّت

welt

چمڑے کی پٹی

wilton

ایک طرح کا بُناوٹ کا قالین [ولٹن جنوبی انگلستان کا ایک شہر جو قالین بافی کے لیے مشہو ر ہے].

wilted

ہارا

وَلتی

سائبان یا کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ جہاں سے مینہ کا پانی نیچے گرتا ہے، اولتی

وِلاۃ

وِلات

حکومت ، اقلیم نیز شہر ، بستی ۔

وَلات

سرپرستی، حمایت، ولاء

وَقْت

ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ

وِلو

بید کا درخت ، بید ، بید مجنوں ، بیل (لاط : Egle Mavmelos)

وِلاَیَتی

غیر ملکی، اجنبی، ناواقف، انجان

وُلٹا

اُلٹا

وِلائِتی

رک : ولایتی جو درست املا ہے

وِلائِیتی

رک : ولایتی جو درست املا ہے

وِلاتی

ایک قسم کی تلوار ، شمشیر ، ولایتی ۔

wilt کے لیے اردو الفاظ

wilt

wɪlt

wilt کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • خشک ہو جانا
  • مڑا ہونا یا جھکا ہوا ہونا جیسے مرجھاتا ہوا پھول
  • پژمردہ ہونا
  • (مجازاً) طاقت، قوت اعتماد یا حوصلہ ہار دینا
  • تھکا دینا
  • مرجھا دینا
  • مرجھانے کا عمل یا اضمحلال
  • کمزوری، نا توانی
  • (امراضیات) پودوں کی متعدد بیماریوں میں سے کوئی ایک جو اکثر فطر (فنجائی) سے پیدا ہوتی ہے اور جن کے زیرِ اثر نمی جذب کرنے کے ناقص نظام کی وجہ سے پودے مرجھا جاتے ہیں یا پتوں کا تناؤ کم ہو جاتا ہے
  • بعض تتلیوں میں موجود ایک قسم کا وائرس جو جسم میں چرمراہٹ اور سیالیت پیدا کر دیتا ہے

wilt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • ख़ुश्क हो जाना
  • मुड़ा होना या झुका हुआ होना जैसे मुरझाता हुआ फूल
  • पझ़मुर्दा होना
  • (मजाज़न) ताक़त, क़ुव्वत ए'तिमाद या हौसला हार देना
  • थका देना
  • मुरझा देना
  • मुरझाने का 'अमल या इज़्मेहलाल
  • कमज़ोरी, ना-तवानी
  • (अमराज़ियात) पौदों की मुत'अद्दिद बीमारीयों में से कोई एक जो अक्सर फ़ुत्र (फंजाई) से पैदा होती है और जिनके ज़ेर-ए-असर नमी जज़्ब करने के नाक़िस निज़ाम की वजह से पौदे मुरझा जाते हैं या पत्तों का तनाव कम हो जाता है
  • बा'ज़ तितलियों में मौजूद एक क़िस्म का वायरस जो जिस्म में चरमराहट और सय्यालियत पैदा कर देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wilt)

نام

ای-میل

تبصرہ

wilt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone