تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whoops" کے متعقلہ نتائج

whoops

بول چال: ارے توبہ ، تعجب یا اعتذار کے طور پر ، خصوصاً جب صریحاً کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو۔.

واپَس

لوٹایا ہوا، مسترد، اُلٹا پھرا ہوا، بٹا ہوا، پھرا ہوا، پیچھے، اُلٹا

واپسی

واپس ہونے کا (جیسے ٹکٹ کرایہ وغیرہ) نیز واپس ہونے کی حالت

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

واپَس کَرنا

رخصت کرنا ۔

واپَس جانا

لوٹ جانا، پلٹنا، مڑجانا، لوٹنا

واپَس ہونا

الٹا پھرنا، پلٹ جانا، لوٹنا

واپَس آنا

پلٹ آنا، لوٹنا، لوٹ آنا

واپَس آنا

۔پلٹ آنا۔ پھرنا۔ لوٹنا۔

وَاپَس مِلنا

کسی چیز کو پلٹ کر لینا، واپس حاصل کرنا

وپش

شکل، شبیہہ، صورت

واپَس دینا

کوئی چیز جہاں سے آئی ہو وہیں بھیج دینا، لے کر دوبارہ دینا، پھیرنا، لوٹا دینا، مسترد کرنا

واپَس شُدَہ نوٹ

(قانون) وہ نوٹ جس کی رقم دینے سے انکار کردیا جائے. (انگ : Returned Note)

واپَس لینا

پھیر لینا، کوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا، کوئی چیز دے کر پھر لے لینا

واپسی ہونا

واپس آنا، مراجعت ہونا

whoops کے لیے اردو الفاظ

whoops

wʊps

whoops کے اردو معانی

فجائیہ

  • بول چال: ارے توبہ ، تعجب یا اعتذار کے طور پر ، خصوصاً جب صریحاً کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو۔.

whoops के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • बोल चाल: अरे तौबा , ताज्जुब या एतिज़ार के तौर पर , ख़ुसूसन जब सरीहन कोई ग़लती सरज़द हुई हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whoops)

نام

ای-میل

تبصرہ

whoops

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone