تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واپسی" کے متعقلہ نتائج

واپسی

واپس ہونے کا (جیسے ٹکٹ کرایہ وغیرہ) نیز واپس ہونے کی حالت

واپسی کِرایَہ

وہ (کم) کرایہ جو واپسی سفر کے لیے دیا جائے

واپسی ہونا

واپس آنا، مراجعت ہونا

واپسی ٹکٹ

وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ

واپَسی سَفَر

وہ سفر جو روانگی کی جگہ کو واپس آنے کے لیے کیا جائے نیز دو طرفہ سفر ، آنے جانے کا سفر

وَاپسی پرواز

(ہوائی جہاز کی) بازگشتی اُڑان، (کسی بھی چیز کی) لوٹتے وقت کی اُڑان

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

گَھر واپسی

homecoming

فَرْدِ واپَسی

(قانون) پولیس کی مزید تفتیش تک، حوالات مزید یا حراست مزید کے حکم کی فائل

اردو، انگلش اور ہندی میں واپسی کے معانیدیکھیے

واپسی

vaapsiiवापसी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

واپسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • واپس ہونے کا (جیسے ٹکٹ کرایہ وغیرہ) نیز واپس ہونے کی حالت
  • کہیں جا کر لوٹ آنے کا عمل، باز گشت، واپس ہونے کی حالت، پھرنا، لوٹنا
  • پھری ہوئی چیز، واپس شدہ چیز
  • کوئی چیز واپس کرنا، لوٹانا، پھیر دینا، واپس بھیجنا

شعر

Urdu meaning of vaapsii

  • Roman
  • Urdu

  • vaapis hone ka (jaise TikaT kiraaya vaGaira) niiz vaapis hone kii haalat
  • kahii.n ja kar luuT aane ka amal, baazgasht, vaapis hone kii haalat, phirnaa, lauTnaa
  • phrii hu.ii chiiz, vaapis shuudaa chiiz
  • ko.ii chiiz vaapis karnaa, lauTaana, pher denaa, vaapis bhejnaa

English meaning of vaapsii

Noun, Feminine

  • return (as fare, or a ticket, &c.)
  • refund, the act of returning, going back
  • reversion
  • remand

वापसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वापस होने का (जैसे टिकेट किराया आदि) अथवा वापस होने का भाव
  • कोई चीज़ वापस करना, लौटाना, फेर देना, वापस भेजना
  • कहीं जा कर लौटने की क्रिया या भाव, फिरना, लौटना
  • लौटी हुई या फिरी हुई वस्तु

واپسی کے قافیہ الفاظ

واپسی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واپسی

واپس ہونے کا (جیسے ٹکٹ کرایہ وغیرہ) نیز واپس ہونے کی حالت

واپسی کِرایَہ

وہ (کم) کرایہ جو واپسی سفر کے لیے دیا جائے

واپسی ہونا

واپس آنا، مراجعت ہونا

واپسی ٹکٹ

وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ

واپَسی سَفَر

وہ سفر جو روانگی کی جگہ کو واپس آنے کے لیے کیا جائے نیز دو طرفہ سفر ، آنے جانے کا سفر

وَاپسی پرواز

(ہوائی جہاز کی) بازگشتی اُڑان، (کسی بھی چیز کی) لوٹتے وقت کی اُڑان

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

گَھر واپسی

homecoming

فَرْدِ واپَسی

(قانون) پولیس کی مزید تفتیش تک، حوالات مزید یا حراست مزید کے حکم کی فائل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واپسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واپسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone