تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whist" کے متعقلہ نتائج

whist

چار کھلاڑیوں کے درمیان 52 پتوں سے کھیلا جانے والے تاش کا کھیل جس میں دو دو کھلاڑی ایک دوسرے کے مقابل ہوتے ہیں

whist drive

برط کوئی سماجی تقریب جس کے دوران میں وقتاً فوقتاً ساتھی ادل بدل کر وسٹ کھیلا جائے ۔.

whisht

مقامی: اسکاچ و آئرستان خصوصاً :(خصوصاً بطور فجائیہ ) چپ یا خاموش! ہش!

whistle

صاف، سریلی آواز کا پیدا ہونا ایسی آوازوں کا ایک سلسلہ جو ہونٹوں کو سکیڑ کر اور چھوٹا سا سوراخ بنا کر اس میں سے ہوا کو زبان کی مدد سے یا دانتوں کے ذریعے خارج کرتے ہوئے نکالی جاتی ہے

whistle-blower

سیٹی بجانے والا ، مخبر، جو سیٹی بجا کر کسی سرگرمی کے اختتام کا اعلان کرے یا کسی غیر قانونی کام کی حکام مجاز کو خبر دے -.

whistle-stop

امریکا کسی ریلوے لائن پر چھوٹا سا غیر اہم قصبہ ۔.

whistle for

کِسی دعوے کی ادائیگی میں ناکام رہنا

whistling kettle

سیٹی والی کیتلی ، جس کی سیٹی پانی ابلنے پر بھاپ کے زور سے بجنے لگتی ہے۔.

whistler

سیٹی بجانے والا

whistling

سیٹی بجانے کا عمل

solo whist

رک: اسم۳۔.

short whist

تاش کا کھیل وسٹ جس میں فی دور، دس یا پانچ پوائنٹ یا ہاتھ بنائے جائیں۔.

وَسْط

بیچ، درمیان، اوسط

ویست

مشغول، مصروف، اس طرح کام میں لگا ہوا کہ دوسری طرف دھیان نہ رہے، گھبرایا ہوا، پریشان،

وَاسْطَہ

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

whist کے لیے اردو الفاظ

whist

wɪst

whist کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل لازم، فجائیہ

  • چار کھلاڑیوں کے درمیان 52 پتوں سے کھیلا جانے والے تاش کا کھیل جس میں دو دو کھلاڑی ایک دوسرے کے مقابل ہوتے ہیں
  • یہ اپنے پیش رو کھیل برج کی طرح کھیلا جاتا ہے
  • ایک قدرتی آواز جو خاموش کرنے یا خاموش رہنے کو منہ سے نکالی جاتی ہے
  • چُپ، ہش! خاموشی! خاموش ہو جاؤ
  • خاموش
  • چپ
  • ساکن
  • خاموش ہونا

whist के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, अकर्मक क्रिया, विस्मयादिबोधक

  • चार खिलाड़ियों के दर्मियान 52 पत्तों से खेला जाने वाले ताश का खेल जिस में दो दो खिलाड़ी एक दूसरे के मुक़ाबिल होते हैं
  • ये अपने पेश-रौ खेल बुर्ज की तरह खेला जाता है
  • एक क़ुदरती आवाज़ जो ख़ामोश करने या ख़ामोश रहने को मुँह से निकाली जाती है
  • चुप, हुश! ख़ामोशी! ख़ामोश हो जाओ
  • ख़ामोश
  • चुप
  • साकिन
  • ख़ामोश होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whist)

نام

ای-میل

تبصرہ

whist

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone