تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whimper" کے متعقلہ نتائج

whimper

نالَہ

whimperer

بسورنے والا

whimpering

منمنانے کرنے کا عمل

vamper

جوڑ لگانے والا

whisper

نرم اور آہستہ آواز میں بولنا، جس میں سانس اور ہونٹوں کی جُںبش ہو لیکن لب ہلتے نظر نہ آئیں

whipper

چابک مارنے والا

vampire

چَمْگادَڑ

whispery

سرگوشی سے مشابہ

vampire bat

خو چوس چمگادڑ

whipper-in

چابک گیر، شکاری کا مددگار جو شکاری کتوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔.

stage whisper

ایکٹروں کا علاحدہ ہوکر اونچی آواز میں سر گوشی کرنا تاکہ تماش بین سن سکیں ۔.

whisker

(عموماً بطور جمع) گل مچھے ،مردوں کے چہرے پر اُگنے والے بال ۔.

whicker

(گھوڑے کا) دھیمی اور پھولی پھولی آواز میں ہنہنانا۔.

whippet

ایک چھوٹا، چھریرا کتا جو اصل میں گرے ہائونڈ اور ٹیر یر یا اسپینئل (greyhound اور terrier یا spaniel )کے ملاپ سے پیدا کیا گیا تھا؛ کتا دوڑ کے لیے مخصوص۔.

whooper

نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس جس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے۔.

whimper کے لیے اردو الفاظ

whimper

ˈwɪm.pər

whimper کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • رونا
  • بسورنا
  • ہلکی اور شکستہ آواز سے رِریانا جیسا کتا رریاتا ہے
  • ریں ریں کرنا
  • ہلکی روہانسی آواز میں بین کرنا
  • بچے کا رُوں رُوں کرنا
  • دبی دبی کمزور سی شکستہ آواز
  • روں روں

whimper के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • रोना
  • बिसूरना
  • हल्की और शिकस्ता आवाज़ से रिर्याना जैसा कुत्ता रिर्याना है
  • रें रें करना
  • हल्की रूहाँसी आवाज़ में बैन करना
  • बच्चे का रूँ-रूँ करना
  • दबी दबी कमज़ोर सी शिकस्ता आवाज़
  • रूँ-रूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whimper)

نام

ای-میل

تبصرہ

whimper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone