تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whisker" کے متعقلہ نتائج
whisker کے لیے اردو الفاظ
whisker کے اردو معانی
اسم
- گُل مُچھے
- آدمی کے چہرے کے ایک طرف اُگنے والے بال، بالخصوص لمبے جب کہ ٹھوڑی پر سے بال صاف کر دیے جائیں، بالعموم داڑھی، اصل میں مونچھیں یا گُل مچھے
- داڑھی کا ایک بال
- بعض جانوروں مثلاً بلیوں یا چوہوں کے منہ کے قریب ایک لمبا سخت قسم کا اُگا ہوا بال
- نک بال
- کوئی ایسی شے جس کی شکل باریک دھاگے جیسی ہو، جیسا کہ قلمی سُوت
- (جہاز رانی) لکڑی یا لوہے کی ہر دو طرف سے آگے کو نکلی ہوئی بلیاں یا سلاخیں، جو مثلّث بادبانوں کو پھیلانے والے رسوں کو زیادہ وسعت فراہم کرنے کے لیے لگائی جاتی ہیں
whisker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गुल-मुछे
- आदमी के चेहरे के एक तरफ़ उगने वाले बाल, बिल-ख़ुसूस लंबे जब कि ठोढ़ी पर से बाल साफ़ कर दिए जाएँ, बिल-'उमूम दाढ़ी, अस्ल में मूँछें या गुल-मुछे
- दाढ़ी का एक बाल
- बा'ज़ जानवरों मस्लन बिल्लियों या चूहों के मुँह के क़रीब एक लंबा सख़्त क़िस्म का उगा हुआ बाल
- नक-बाल
- कोई ऐसी शय जिसकी शक्ल बारीक धागे जैसी हो, जैसा कि क़लमी सूत
- (जहाज़-रानी) लकड़ी या लोहे की हर दो तरफ़ से आगे को निकली हुई बल्लियाँ या सलाखें, जो मुसल्लस बादबानों को फैलाने वाले रस्सों को ज़ियादा वुस'अत फ़राहम करने के लिए लगाई जाती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whisker)
whisker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔