تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wheeler" کے متعقلہ نتائج

wheeler

(تراکیب میں) پہیّوں والی گاڑی ( جہاں یہ بتانا مقصود ہو کہ گاڑی کے کتنے پہیّے ہیں).

wheeler-dealer

چکّرباز شخص-.

whaler

وھیل گیر، جہاز یا ملاح جو وھیل مچھلیاں مارنے کے لیے مخصوص ہو۔.

side-wheeler

امریکا تختے دار چرخی سے چلنے والی دخانی کشتی۔.

والِدَہ

ماں، مادر، اُم، اماں، امّی، ماتا

وَلَدی

میرے بیٹے ! (تخاطب کے لیے) ۔

والِد

باپ، پدر، والد ماجد، بزرگوار، ابّا جان، ابّا، ابّو، بابا

والِدَین

ماں اور باپ، مادر و پدر (دونوں)، ماتا پِتا، مادر پدر

وَلِید

(لفظاً) جس کی ولادت ہوئی ہو، مراد : تخلیق، نیز نومولود بچہ

وَلُود

बहुत अधिक संतान उत्पन्न करने- वाली स्त्री, बहुप्रसवा।

وِلاد

پیدائش، تولد، ولادت، جنم

وَلد

لڑکا، پسر، فرزند

والِدَہ مَرحُومَہ

ماں جس کا انتقال ہوچکا ہو ، مرحومہ ماں ۔

والِد صاحِب

باپ ، پدر ، والد (تعظیماً مستعمل) ۔

والِد مُحتَرَم

والد، پدر

wheeler کے لیے اردو الفاظ

wheeler

-wiː.lər

wheeler کے اردو معانی

اسم

  • چو پہیہ گاڑی
  • پہیوں پر چلنے والا شخص یا کوئی شے
  • دولاب ساز یا پہیہ بنانے والا
  • کوئی شے جس کے ساتھ پہیہ یا پہیے لگے ہوئے ہوں، مرکبات میں استعمال ہوتا ہے
  • پہیوں والا گھوڑا
  • بگھی، تانگے یا ٹم ٹم کا گھوڑا

wheeler के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चौ-पहिया गाड़ी
  • पहियों पर चलने वाला शख़्स या कोई शय
  • दूलाब साज़ या पहिया बनाने वाला
  • कोई शय जिसके साथ पहिया या पहिए लगे हुए हों, मुरक्कबात में इस्ते'माल होता है
  • पहियों वाला घोड़ा
  • बग्घी, ताँगे या टमटम का घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wheeler)

نام

ای-میل

تبصرہ

wheeler

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone