تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"well-groomed" کے متعقلہ نتائج
well-groomed کے لیے اردو الفاظ
well-groomed کے اردو معانی
صفت
- خوش لباس، بالخصوص جسے اپنے لباس، بالوں اور جلد کی صفائی کا پورا پورا خیال ہو اور اس کے نتیجے میں وہ بہت صاف ستھرا نظر آئے
- باقاعدہ عمدہ خوراک کھانے، روزانہ غسل کرنے اور بالوں میں برش کروا کر مقابلے میں حصہ لینے والا خوش شکل و شباہت کا، جیسے کتا
- صاف ستھرا اور بڑی احتیاط سے تیار کیا ہوا (لان)
well-groomed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ख़ुश-लिबास, बिल-ख़ुसूस जिसे अपने लिबास, बालों और जिल्द की सफ़ाई का पूरा पूरा ख़याल हो और उसके नतीजे में वो बहुत साफ़ सुथरा नज़र आए
- बाक़ा'इदा 'उम्दा ख़ुराक खाने, रोज़ाना ग़ुस्ल करने और बालों में ब्रश करवा कर मुक़ाबले में हिस्सा लेने वाला ख़ुश शक्ल-ओ-शबाहत का, जैसे कुत्ता
- साफ़-सुथरा और बड़ी एहतियात से तैयार किया हुआ (लॉन)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (well-groomed)
well-groomed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔