تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"weber" کے متعقلہ نتائج

weber

ویبر، مقناطیسی نفاذ کی بین الاقوامی اکائی؛ کسی برقی دور کے ایک چکّر میں ایک سیکنڈ میں پیدا ہونے والی قوت متحرکہ برق ایک ویبر ہوتی ہے (تخفیف Wb ) [جرمن طبیعیات داں W. E. Weber کے نام پر ، م: ۱۸۹۱ء].

وَبَر

اونٹ وغیرہ کے بال

وَبْر

جگالی کرنے والا، ایک بغیر دم کا جانور جو بلی سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، سمور

وَیبَہ

بائیس یا چوبیس مد، ایک پیمانہ، ایک وزن

وَگر

اور اگر ۔

ویسَر

گدھا، خچر، استر

وجر

डरनेवाला, त्रस्त, भयभीत ।।

وَجَر

fright, scare

وَدَر

بکواس، بیہودہ گفتگو

وَیَر

ہوا ، باد

وِدَر

پھاڑنے والا، چیر ڈالنے والا

وفر

بھرا ہوا، پر

وَتَر

کمان کی ڈوری یا تانت ، کمان کا چلہ ؛ باجے کے تار ، ساز کا تار ؛ ریشہ ، عصبہ

وَطَر

ضرورت ، حاجت ؛ ضروری چیز ؛ وہ چیز جو دل میں ہو ؛ استعمال ، فائدہ.

وٹر

चोर।

weber کے لیے اردو الفاظ

weber

weber کے اردو معانی

اسم

  • (طبیعیات) مقناطیسی بہاؤ کی ایک میٹر کلوگرام سیکنڈ کی اکائی جو اس بہاؤ کے برابر ہے جو تار کے ایک چکر سے جفت کرکے ایک وولٹ کی برقی محرکہ قوت پیدا کرے جب کہ اس بہاؤ کو ایک سیکنڈ میں یکسانی کے ساتھ صفر کر دیا جائے
  • 10 میکسویلز

weber के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तबी'इयात) मिक़्नातीसी बहाव की एक मीटर किलोग्राम सेकेंड की इकाई जो उस बहाव के बराबर है जो तार के एक चक्कर से जुफ़्त करके एक वोल्ट की बर्क़ी मुहर्रिका क़ुव्वत पैदा करे जब कि उस बहाव को एक सेकेंड में यकसानी के साथ सिफ़र कर दिया जाए
  • 10 मैक्सवेलज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (weber)

نام

ای-میل

تبصرہ

weber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone