تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واش" کے متعقلہ نتائج

واش

دھلائی ، صفائی ۔

واشامَہ

اونٹ کے بالوں یا سفید اون سے بنا ہوا کپڑا جو صوفی پہنتے تھے نیز نقاب .

واش رُوم

طہارت خانہ نیز وہ غسل خانہ (خصوصاً عوامی جگہوں پر بنا ہوا) جہاں رفعِ حاجت کا بھی انتظام ہو

واشِنگ

دھلائی سے متعلق، دھونے کا نیز دھلائی، منجھائی، صفائی

واشِن٘گ سوڈا

(کپڑے ، برتن یا اور چیزیں) دھونے کا مسالا یا سفوف (Sodium Carbonate) ۔

واشِن٘گ سُوپ

کپڑے ، برتن وغیرہ دھونے کا صابن ۔

واش بیسِن

خاص وضع کا ہاتھ منھ دھونے کا طشت جس میں پانی کی ٹونٹی لگی ہوتی ہے اورجو عموماً دیوار میں نصب ہوتا ہے ، سلفچی ۔

واشِن٘گ پاؤڈَر

کپڑے برتن وغیرہ دھونے کا سفوف ۔

واشِن٘گ مَشِین

کپڑے دھونے کی مشین ، دُھلائی کی مشین ۔

واشِگاف ہونا

واشگاف کرنا (رک) کا لازم ، کھلنا ، ظاہر ہونا ، نیز بے حجاب ہونا ۔

واش پینٹِنگ

مصوری کی ایک خاص قسم جس میں رنگوں کو پتلی تہ یا سیال حالت میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسے : آبی رنگ مصوری میں) ۔

واش اَینڈ ویئر

کپڑا یا لباس جسے استری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

واش اَینڈ ویَر

کپڑا یا لباس جسے استری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

واشِگاف ہو جانا

واشگاف کرنا (رک) کا لازم ، کھلنا ، ظاہر ہونا ، نیز بے حجاب ہونا ۔

واشْپ

گرم بخارات، بھاپ، دھند، کہر

واشَر

ربر ، لوہے ، تانبے ، چمڑے وغیرہ کا (بیشتر گول) استر یا چھلا جسے جوڑ میں پھنسا یا لگا دیتے ہیں تاکہ ہوا ، گیس وغیرہ کا اخراج نہ ہو اور جوڑ کسا رہے

واشُدگی

(مجازاً) بے تکلفی ، بے حجابی نیز گرفتگی ۔

واشُدْنی

विकसित होने योग्य, खिलने योग्य, शिगुफ्तनी।।

واشِگاف

صاف، کھلا ہوا، ظاہر، عیاں

واشی

لترا، چغلی کھانے والا، چغل خور

وا شُدَہ

کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ؛ آزاد ؛ بکھرا ہوا ؛ بچا ہوا ؛ غائب .

واشِگاف پَھل

ایسے پھل جو مختلف حصوں میں بنے ہوتے ہیں یا پھٹ جاتے ہیں ۔

واشِگاف کَرنا

کھولنا ، کھول کر بیان کرنا ، واضح طور پر بتانا ، ظاہر کر دینا ۔

واشِگاف کَر دینا

کھولنا ، کھول کر بیان کرنا ، واضح طور پر بتانا ، ظاہر کر دینا ۔

واشاد

خوش، خرم (وا مع تحتی الفاظ)

وا شُد ہونا

کھلنا ، کشادہ ہونا نیز رہائی پانا ، نجات حاصل ہونا ، گرفتگی دور ہونا ۔

وا شُد

وا ہونا، کھلا ہونے کی حالت، کھلنا نیز شگفتگی، پھولوں کا کھلنا

وا شُدَن

۲۔ چھٹکارا پانا

وا شُد میں ہونا

فکر میں ہونا ، سوچ میں ہونا ۔

وا شِگافی

واشگاف (رک) ہونے یا کرنے کی حالت ، واضح ہونا ، ظاہر ہونا ، صاف ہونا ۔

وا شُد کَرنا

آزادی سے ملنا ، کھل کر ملنا ، بے تکلفی سے ملنا ۔

وا شِگافی کَرنا

کھولنا ، باز کرنا ؛ پھیلانا نیز چاک کرنا ۔

وَعشَت

تھل تھل کرتی ہوئی موٹی عورت.

وہ شَے ہے

ایسی چیز ہے، ایسی لاجواب چیز ہے، ایسی کارآمد چیز ہے، ایسی مؤثر شے ہے

وہ شراب پانی کی طرح پیتا ہے

وہ سخت شرابی ہے

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے، مایوسی کی حالت کا اظہار

لاش واش

رک: لاش.

وہ شَیطان سے زیادَہ مَشہُور ہے

(طنزاً) وہ بہت مشہور آدمی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں واش کے معانیدیکھیے

واش

washवाश

اصل: انگریزی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

واش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھلائی ، صفائی ۔

Urdu meaning of wash

  • Roman
  • Urdu

  • dhulaa.ii, safaa.ii

वाश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धुलाई, सफ़ाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واش

دھلائی ، صفائی ۔

واشامَہ

اونٹ کے بالوں یا سفید اون سے بنا ہوا کپڑا جو صوفی پہنتے تھے نیز نقاب .

واش رُوم

طہارت خانہ نیز وہ غسل خانہ (خصوصاً عوامی جگہوں پر بنا ہوا) جہاں رفعِ حاجت کا بھی انتظام ہو

واشِنگ

دھلائی سے متعلق، دھونے کا نیز دھلائی، منجھائی، صفائی

واشِن٘گ سوڈا

(کپڑے ، برتن یا اور چیزیں) دھونے کا مسالا یا سفوف (Sodium Carbonate) ۔

واشِن٘گ سُوپ

کپڑے ، برتن وغیرہ دھونے کا صابن ۔

واش بیسِن

خاص وضع کا ہاتھ منھ دھونے کا طشت جس میں پانی کی ٹونٹی لگی ہوتی ہے اورجو عموماً دیوار میں نصب ہوتا ہے ، سلفچی ۔

واشِن٘گ پاؤڈَر

کپڑے برتن وغیرہ دھونے کا سفوف ۔

واشِن٘گ مَشِین

کپڑے دھونے کی مشین ، دُھلائی کی مشین ۔

واشِگاف ہونا

واشگاف کرنا (رک) کا لازم ، کھلنا ، ظاہر ہونا ، نیز بے حجاب ہونا ۔

واش پینٹِنگ

مصوری کی ایک خاص قسم جس میں رنگوں کو پتلی تہ یا سیال حالت میں استعمال کیا جاتا ہے (جیسے : آبی رنگ مصوری میں) ۔

واش اَینڈ ویئر

کپڑا یا لباس جسے استری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

واش اَینڈ ویَر

کپڑا یا لباس جسے استری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

واشِگاف ہو جانا

واشگاف کرنا (رک) کا لازم ، کھلنا ، ظاہر ہونا ، نیز بے حجاب ہونا ۔

واشْپ

گرم بخارات، بھاپ، دھند، کہر

واشَر

ربر ، لوہے ، تانبے ، چمڑے وغیرہ کا (بیشتر گول) استر یا چھلا جسے جوڑ میں پھنسا یا لگا دیتے ہیں تاکہ ہوا ، گیس وغیرہ کا اخراج نہ ہو اور جوڑ کسا رہے

واشُدگی

(مجازاً) بے تکلفی ، بے حجابی نیز گرفتگی ۔

واشُدْنی

विकसित होने योग्य, खिलने योग्य, शिगुफ्तनी।।

واشِگاف

صاف، کھلا ہوا، ظاہر، عیاں

واشی

لترا، چغلی کھانے والا، چغل خور

وا شُدَہ

کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ؛ آزاد ؛ بکھرا ہوا ؛ بچا ہوا ؛ غائب .

واشِگاف پَھل

ایسے پھل جو مختلف حصوں میں بنے ہوتے ہیں یا پھٹ جاتے ہیں ۔

واشِگاف کَرنا

کھولنا ، کھول کر بیان کرنا ، واضح طور پر بتانا ، ظاہر کر دینا ۔

واشِگاف کَر دینا

کھولنا ، کھول کر بیان کرنا ، واضح طور پر بتانا ، ظاہر کر دینا ۔

واشاد

خوش، خرم (وا مع تحتی الفاظ)

وا شُد ہونا

کھلنا ، کشادہ ہونا نیز رہائی پانا ، نجات حاصل ہونا ، گرفتگی دور ہونا ۔

وا شُد

وا ہونا، کھلا ہونے کی حالت، کھلنا نیز شگفتگی، پھولوں کا کھلنا

وا شُدَن

۲۔ چھٹکارا پانا

وا شُد میں ہونا

فکر میں ہونا ، سوچ میں ہونا ۔

وا شِگافی

واشگاف (رک) ہونے یا کرنے کی حالت ، واضح ہونا ، ظاہر ہونا ، صاف ہونا ۔

وا شُد کَرنا

آزادی سے ملنا ، کھل کر ملنا ، بے تکلفی سے ملنا ۔

وا شِگافی کَرنا

کھولنا ، باز کرنا ؛ پھیلانا نیز چاک کرنا ۔

وَعشَت

تھل تھل کرتی ہوئی موٹی عورت.

وہ شَے ہے

ایسی چیز ہے، ایسی لاجواب چیز ہے، ایسی کارآمد چیز ہے، ایسی مؤثر شے ہے

وہ شراب پانی کی طرح پیتا ہے

وہ سخت شرابی ہے

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے، مایوسی کی حالت کا اظہار

لاش واش

رک: لاش.

وہ شَیطان سے زیادَہ مَشہُور ہے

(طنزاً) وہ بہت مشہور آدمی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واش)

نام

ای-میل

تبصرہ

واش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone