تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"warp" کے متعقلہ نتائج
warp کے لیے اردو الفاظ
warp کے اردو معانی
فعل متعدی
- پھینک دینا
- موڑنا
- اینٹھا دینا
- بل دینا
- کسی چیز کی شکل بدل دینا
- گھما کر یا مروڑ کر شکل بگاڑ دینا یا سیدھے رخ سے کسی چیز کو گرم کرکے یا دباؤ ڈال کر ٹیڑھا کر دینا
- صحیح سمت سے موڑ دینا
- زیر و زبر کر دینا
- تہ و بالا کر دینا
- ذہن اور قوتِ فیصلہ میں کجی پیدا کر دینا
- (جہاز رانی) جہاز کو کسی دوسرے جہاز سے باندھ کر کھینچتے ہوئے مطلوبہ مقام تک پہنچانا
- (طیرانیات) ہوائی جہاز کو نیچے لانے یا موڑنے کے لیے اس کے پر کے کناروں کو موڑنا یا گھمانا
- (زراعت) دریاؤں کے پانی میں بھاری تعداد میں معلق مٹی سے مصنوعی سیلاب کے ذریعے زمین کو زرخیز بنانا
فعل لازم
- ٹیڑھا ہونا یا سیدھی حالت سے ٹیڑھا کیا جانا
- سیدھے، صحیح اور مناسب راستے سے مڑنا
- منحرف ہونا
- اچانک مڑنا
- (جہاز رانی) رسی کے ذریعے آگے بڑھنا
اسم
- ٹیڑھ پن یا بد شکلی جیسے لکڑی کے سوکھنے میں
- ایک ذہنی قلا بازی
- انحراف، کج روی، میلان یا تعصب
- (پارچہ بافی) تانا
- کپڑے کی کھڈی میں وہ دھاگا جو لمبائی کے رخ استعمال ہوتا ہے اور جس میں عموداً بانے کا دھاگا چلتا ہے
- (جہاز رانی) وہ رسا جو جہاز کو کھینچنے کے لیے کسی کھمبے یا لنگر سے باندھ جاتا ہے
- جہاز کو کھینچ کر لانے والی رسی
- (زراعت) دریا بر آمد مٹی یا سیلابے کی تہ جو نشیبی زمینوں پر مصنوعی طریقے سے ڈالی جاتی ہے
warp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- फेंक देना
- मोड़ना
- ऐंठा देना
- बिल देना
- किसी चीज़ की शक्ल बदल देना
- घुमा कर या मरोड़ कर शक्ल बिगाड़ देना या सीधे रुख़ से किसी चीज़ को गर्म करके या दबाव डाल कर टेढ़ा कर देना
- सही सम्त से मोड़ देना
- ज़ेर-ओ-ज़बर कर देना
- तह-ओ-बाला कर देना
- ज़ेहन और क़ुव्वत-ए-फै़सला में कजी पैदा कर देना
- (जहाज़-रानी) जहाज़ को किसी दूसरे जहाज़ से बाँध कर खींचते हुए मतलूबा मक़ाम तक पहुँचाना
- (तैरानियात) हवाई जहाज़ को नीचे लाने या मोड़ने के लिए उसके पर के किनारों को मोड़ना या घुमाना
- (ज़िरा'अत) दरियाओं के पानी में भारी ता'दाद में मु'अल्लक़ मिट्टी से मस्नू'ई सैलाब के ज़रि'ए ज़मीन को ज़रख़ेज़ बनाना
अकर्मक क्रिया
- टेढ़ा होना या सीधी हालत से टेढ़ा किया जाना
- सीधे, सही और मुनासिब रास्ते से मुड़ना
- मुनहरिफ़ होना
- अचानक मुड़ना
- (जहाज़-रानी) रस्सी के ज़रि'ए आगे बढ़ना
संज्ञा
- टेढ़-पन या बद-शक्ली जैसे लकड़ी के सूखने में
- एक ज़ेहनी क़ला-बाज़ी
- इंहिराफ़, कज-रवी, मैलान या त'अस्सुब
- (पार्चा-बाफ़ी) ताना
- कपड़े की खुड्डी में वो धागा जो लंबाई के रुख़ इस्ते'माल होता है और जिस में 'उमूदन बाने का धागा चलता है
- (जहाज़-रानी) वो रस्सा जो जहाज़ को खींचने के लिए किसी खंबे या लंगर से बाँध जाता है
- जहाज़ को खींच कर लाने वाली रस्सी
- (ज़िरा'अत) दरिया बर-आमद मिट्टी या सैलाबे की तह जो नशीबी ज़मीनों पर मस्नू'ई तरीक़े से डाली जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وار پار
اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار
وار پھیر
نچھاور یا صدقہ کرنے کا عمل، وہ نقدی جو دولھا دولھن کے سر سے وار کر دی جائے، نچھاور، صدقہ، بھینٹ
وار پار ہونا
آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا
wrap-over
برط پار لپیٹ، (لباس) جس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جسم کے گرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں۔.
وَرَفَعْنا لَکَ ذِکْرَک
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا آوازہ بلند کیا (قرآن مجید کے تیسویں پارے کی سورت ’’ الم نشرح ‘‘ کی ایک آیت)
وار آفِس
جنگ سے متعلق امور سر انجام دینے والا محکمہ ، جنگی محکمہ ، محکمہء جنگ ؛ (بالخصوص) مملکت ِبرطانیہ کا وہ محکمہ جس کے ذمے فوج کا بندوبست تھا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (warp)
warp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔