تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wage" کے متعقلہ نتائج

wage

عَہْد

واگے

واگا (رک) کی جمع ؛ کپڑوں کے سوٹ یا جوڑے

wage slave

دہاڑی کا غلام، ایسی تنخواہ کا محتاج جسے حاصل کرنے کے لیے بڑی مشقت کرنی پڑے۔.

wage bill

اجیروں کو ادا کی جانے والی رقم۔.

wage earner

کمائی کرنے والا

wage war

لَڑنا

ویگی

وہ جس میں بہت تیزی ہو، تیز، سریع

vagi

کی جمع۔.

veggie

بول چال: سبزی خور ۔.

waged

اجرت یافتہ یا تنخواہ دار۔.

wager

بازی

wager of battle

تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.

wages council

برط اجرتوں کے لیے مجلس مشاورت،آجروں اور ملازموں کے نمائندوں کی مجلس جو اجتماعی سودا کاری نہ ہونے کی صورت میں تنخواہوں کا تعیّن کرے۔.

wager of law

تواریخ: قانون کی بازی ، ایک طرح کی عدالتی کارروائی جس میں مدعا علیہ پر لازم تھا کہ ایسے گواہ پیش کر ے جو اس کی بے گناہی کی قسم کھاسکیں۔.

wageless

wage کے لیے اردو الفاظ

wage

weɪdʒ

wage کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (اکثر جمع) اُجرت
  • مزدوری، بالعموم جس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ منسلک ہوتی ہے، مثلاً گھنٹوں، دنوں یا ہفتوں کے حساب سے
  • روزینہ
  • محنتانہ
  • مواجب
  • دہاڑی
  • مشاہرہ
  • (معاشیات) قومی پیداوار کا وہ حصہ جو مزدور کو اس کی محنت کے ثمر کے طور پر ملتا ہے اور جو اس حصے سے الگ ہوتا ہے جو سرمائے کے لیے مختص ہو
  • (جمع، ترکیب میں واحد یا جمع) اجر
  • جزا و سزا
  • بدلہ
  • مکافات
  • صلہ
  • جاری رکھنا، مثلاً جنگ، تنازع یا بحث و تکرار

wage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • (अक्सर जम') उजरत
  • मज़दूरी, बिल-'उमूम जिसकी शरह वक़्त के दौरानिए के साथ मुंसलिक होती है, मसलन घंटों, दिनों या हफ़्तों के हिसाब से
  • रोज़ीना
  • मेहनताना
  • मवाजिब
  • दिहाड़ी
  • मुशाहरा
  • (म'आशियात) क़ौमी पैदावार का वो हिस्सा जो मज़दूर को उसकी मेहनत के समर के तौर पर मिलता है और जो उस हिस्से से अलग होता है जो सरमाए के लिए मुख़्तस हो
  • (जम', तरकीब में वाहिद या जम') अज्र
  • जज़ा-ओ-सज़ा
  • बदला
  • मुकाफ़ात
  • सिला
  • जारी रखना, मसलन जंग, तनाज़'आ या बहस-ओ-तकरार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wage)

نام

ای-میل

تبصرہ

wage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone