تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُجُودِیَہ" کے متعقلہ نتائج

وُجُودِیَہ

فلسفیوں کا گروہ جو وحدت الوجود کے فلسفے پر یقین رکھتا ہے ، عقیدئہ ہمہ اوست کے ماننے والے (حکما و صوفیہ)

وُجُودِیَہ لا دائِمَہ

(منطق) ایسا وجود جو ہمیشہ کے لیے نہ ہو ، ذات یا شے جو دائمی نہ ہو ۔

وُجُودِیات

(فلسفہ) مابعد الطبیعیات کی شاخ جو وجود کی ماہیت سے تعلق رکھتی ہے ، ہستی اور وجود کی ماہیت و خاصیت کا تجریدی مطالعہ (انگ : Ontology) ۔

وُجُودِیاتی

وجودیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، مابعدالطبیعیاتی(Ontological) ۔

وَجُودی

وُجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وَجُودی

وُجُوداً

بطورِ وجود ؛ بطورِ ذات ؛ وجود کی حیثیت سے ۔

وَجْد

خوشی یا ذوق و شوق سے بے خود ہو کر جھومنے کی کیفیت یا حالت

وُجُودِیَت

۱۔ بیسویں صدی میں اختراع کیا گیا کرک پیٹرک اور ژاں پال سارتر سے منسوب یہ فلسفیانہ نظریہ کہ دنیا بے مقصد ، لا یعنی اور غیر یقینی ہے لیکن انسان اپنے افعال اور اختیار میں کلی طور پر آزاد ہے اور اسے ایک آزاد فرد کی حیثیت سے جینے اور اپنی شخصیت کی تعمیر کا حق ہے لیکن اسے اپنے افعال اور ارادے کی ذمے داری قبول کرنی چاہیے - وجودیت کے فلسفے کی بنیاد یہ دعویٰ ہے کہ وجود بہت اہم ہے اور جو ہر پر مقدم ہے خاص طور پر وہ عمل جو آدمی کلی طور پر اپنی مرضی سے کرے - فلسفہء وجودیت ، نظریہء وجودیت (Existentialism) ۔

وُجُوبِیَّہ

جو لازم ہو ، جس کا ہونا ثابت ہوچکا ہو ، جو امکانی نہ ہو ۔

وُجُوداں

وجود (رک) کی جمع ۔

وُجُودی فَلسَفَہ

فلسفہء وجودیت (رک : وجودیت) ۔

وُجُودی فَلسَفی

فلسفہء وجودیت کو ماننے والا ۔

وُجُودی صِفات

صفات جن سے کسی وجود کا تعین ہو ، وہ صفات جو عملاً موجود ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُجُودِیَہ کے معانیدیکھیے

وُجُودِیَہ

vujuuidiya•वुजूदिया

  • Roman
  • Urdu

وُجُودِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • فلسفیوں کا گروہ جو وحدت الوجود کے فلسفے پر یقین رکھتا ہے ، عقیدئہ ہمہ اوست کے ماننے والے (حکما و صوفیہ)
  • وجود رکھنے والا ، جس کا وجود ہو ۔

Urdu meaning of vujuuidiya

  • Roman
  • Urdu

  • falasafiyo.n ka giroh jo vahdat ul-vajuud ke falsafe par yaqiin rakhtaa hai, aqiidaa hama ausat ke maanne vaale (hukamaa-o-sophiyaa)
  • vajuud rakhne vaala, jis ka vajuud ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُجُودِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُجُودِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone