تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُجُودی" کے متعقلہ نتائج

وُجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وُجُودی فَلسَفَہ

فلسفہء وجودیت (رک : وجودیت) ۔

وُجُودی صِفات

صفات جن سے کسی وجود کا تعین ہو ، وہ صفات جو عملاً موجود ہوں ۔

وُجُودی تَحرِیک

فلسفہء وجودیت جو خود کو فلسفے یا نظریے کی بجائے تحریک قرار دیتا ہے (رک : وجودیت) ۔

وُجُودی فَلسَفی

فلسفہء وجودیت کو ماننے والا ۔

مَوجُودِ وُجُودی

وہ چیز جو خارج میں پائی جائے ، ذات (موجودِ ذہنی کی ضد)

مَدَدِ وُجُودی

(تصوف) ہر ہر ممکن کو اس کی بقا اور قیام وجود کے لیے پے در پے حق تعالیٰ کی طرف سے مدد پہونچنا کیوں کہ حق تعالیٰ اپنے وجود کو بدریعہء نفس رحمانی کے مدد دیتا ہے تا کہ اس کا وجود اس کے عدم پر جس کا اقتضائے ذاتی بدوں وجود کے عدم ہے ، ترجیح پاوے

وَحدَتِ وُجُودی

رک : وحدت الوجودی جو زیادہ معروف ہے ۔

تَوحِیدِ وُجُودی

(تصّوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک توحید وجودی علمی دوسری توحید وجودی عملی کشفی توحید وجودی علمی سے مراد یہ ہے کہ سواے ایک ذات اور ایک وجود کے دوسرا وجود نہیں اور یہ وجود عین ذات ہے توحید وجودی عملی کشفی کو توحید حالی بھی کہتے ہیں اس کے تین درجے ہیں اور یہ اہل اللہ پر وارد ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وُجُودی کے معانیدیکھیے

وُجُودی

vujuudiiवुजूदी

نیز : وَجُودی, وَجُودی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

وُجُودی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا
  • (فلسفہ) اشیا کو ان کی معروضی شکل میں دیکھنے والا، اشیا کو حقائق نہ کہ تصورات کی بنیاد پر دیکھنے والا، حقیقت پرست نیز یہ عقیدہ رکھنے والا کہ مجرد تصورات معروضی وجود رکھتے ہیں
  • نظریہء وحدت الوجود کو ماننے والا، عقیدۂ ہمہ اوست کا قائل، شہودی کا مقابل
  • وجوبی ایجابی، اثباتی (سلبی کی ضد)
  • وجودیت (رک) کے فلسفے سے متعلق یا منسوب، فلسفہء وجودیت کے نقطہء نظر سے منسلک
  • شہودی کا مقابل، مثال کے لئے دیکھو ملاحد

Urdu meaning of vujuudii

  • Roman
  • Urdu

  • jo saamne maujuud ho, jis ka vajuud ho, vajuud rakhne vaala zindgii se mutaalliq, vajuud se mutaalliq, hastii se mutaalliq, vajuud ka
  • (falasfaa) ashyaa ko in kii maaruzii shakl me.n dekhne vaala, ashyaa ko haqaayaq na ki tasavvuraat kii buniyaad par dekhne vaala, haqiiqat parast niiz ye aqiidaa rakhne vaala ki mujarrid tasavvuraat maaruzii vajuud rakhte hai.n
  • nazariya-e-vahdat ul-vajuud ko maanne vaala, aqiidaa-e-hama ausat ka qaa.il, shuhuudii ka muqaabil
  • vajobii ejaabii, asbaatii (sulbii kii zid
  • vajodiit (ruk) ke falsafe se mutaalliq ya mansuub, falasfaa-e-vajodiit ke nukta-e- nazar se munslik
  • shuhuudii ka muqaabil, misaal ke li.e dekho mulaahid

English meaning of vujuudii

Noun, Adjective, Masculine

  • existential, of or about existence, existing
  • existentialist
  • pantheist

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُجُودی

جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا

وُجُودی فَلسَفَہ

فلسفہء وجودیت (رک : وجودیت) ۔

وُجُودی صِفات

صفات جن سے کسی وجود کا تعین ہو ، وہ صفات جو عملاً موجود ہوں ۔

وُجُودی تَحرِیک

فلسفہء وجودیت جو خود کو فلسفے یا نظریے کی بجائے تحریک قرار دیتا ہے (رک : وجودیت) ۔

وُجُودی فَلسَفی

فلسفہء وجودیت کو ماننے والا ۔

مَوجُودِ وُجُودی

وہ چیز جو خارج میں پائی جائے ، ذات (موجودِ ذہنی کی ضد)

مَدَدِ وُجُودی

(تصوف) ہر ہر ممکن کو اس کی بقا اور قیام وجود کے لیے پے در پے حق تعالیٰ کی طرف سے مدد پہونچنا کیوں کہ حق تعالیٰ اپنے وجود کو بدریعہء نفس رحمانی کے مدد دیتا ہے تا کہ اس کا وجود اس کے عدم پر جس کا اقتضائے ذاتی بدوں وجود کے عدم ہے ، ترجیح پاوے

وَحدَتِ وُجُودی

رک : وحدت الوجودی جو زیادہ معروف ہے ۔

تَوحِیدِ وُجُودی

(تصّوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک توحید وجودی علمی دوسری توحید وجودی عملی کشفی توحید وجودی علمی سے مراد یہ ہے کہ سواے ایک ذات اور ایک وجود کے دوسرا وجود نہیں اور یہ وجود عین ذات ہے توحید وجودی عملی کشفی کو توحید حالی بھی کہتے ہیں اس کے تین درجے ہیں اور یہ اہل اللہ پر وارد ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُجُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُجُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone