تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"voter" کے متعقلہ نتائج
voter کے لیے اردو الفاظ
voter کے اردو معانی
- رائے دِہنْدَہ
voter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- राय-दिहंदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ووٹَر لِسٹ
رائے دہندہ کے ناموں کی فہرست جس میں ان کا نام ، ولدیت ، عمر ، شناختی علامت اور پتا وغیرہ درج ہوتا ہے ، وہ فہرست جس میں کسی حلقہء انتخاب کے تمام رائے دہندگان کی تفصیل درج ہوتی ہے تاکہ رائے دہی کے وقت شناخت کی جا سکے ، ووٹروں کی فہرست ۔
وَتد
(لکڑی کی میخ) مذکر۔ اصطلاح علم وعرض، سہ حرفی کلمہ کو وتد کہتے ہیں۔ اگردو حروف متحرک اور تیسرا ساکن ہوتو وتد مقرون یا وتد مجموع اور اگر حرف اول وآخرمتحرک ہو اور بیچ کا حرف ساکن تو وتد مقرون کہتے ہیں
وَتَّر
(کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن
وَتَدُ الاَرض
(ہئیت) وہ مقامات جو ایک دوسرے کے بالکل مقابل ہوں خصوصاً وہ جو ہمارے کرۂ زمین کے مقابل ہیں ؛ تحت الارض نیز مشرقی افق ۔
وَتَر صَوت
(لسانیات) حنجرے میں غشائی استر کی چنٹ جس سے آواز پیدا ہوتی ہے ، نطقی عصبہ ۔ (اوتاد صوت کا واحد) ۔
وَتَدِ کَثرَت
(عروض) وتد (رک) کی ایک قسم جس میں پہلے کے دو حرف متحرک اور بعد کے دونوں حرف ساکن ہوتے ہیں ۔
وِتْرکے آگے سَجْدَہ نَہِیں
ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، اس سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے (کسی چیز یا فعل کے حد سے تجاوز کرنے کے موقع پر مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (voter)
voter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔