تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَتَری" کے متعقلہ نتائج

وَتَری

(فوٹو گرافی) اشیا کی وہ ترتیب جو تصویر میں عمودی اور افقی کی بجائے ترچھے انداز میں ہو ۔

وَتَری خُطُوط

ترچھی لکیریں ، زاویہء قائمہ سے منحرف خطوط (انگ : Diagonal Lines) ۔

وَتَری تَعَلُّق

(ریاضی) ضربی تعلق ، ترچھی ضرب کا رشتہ ۔

وَتَر

کمان کی ڈوری یا تانت ، کمان کا چلہ ؛ باجے کے تار ، ساز کا تار ؛ ریشہ ، عصبہ

وَتَراً

دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں جانب ، افقی ، سطحی ، لیٹی ہوئی حالت میں ۔

وَتَّر

(کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن

وِتر

تنہا، واحد، ایک، طاق (جفت کے مقابل)

وَتی

وت (رک) کی تانیث ، جیسی ، والی (بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : دھن وتی ، روپ وتی) ۔

وَتَنی

(قانون) وتن سے متعلق، معاشی، سرکاری عطیے کا

وَتَدی

وتد(رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (حیوانیات) خرگوش کے ڈھانچے میں کھوپڑی کا وہ حصہ جو چشم خانوں کے بیچ میں واقع ہوتا ہے ۔

وَقَری

وقر سے منسوب، بلند مرتبہ، عالی شان، (مجازاً) بیش قیمت

وَتَر خاص

(ہندسہ) وہ دُگنا معین ماسکہ (ثابت نقطہ (س)) میں سے گزرتا ہے ، معتدل (انگ : Letus rectum)۔

وَتَرُ العَین

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی لمبائی (گوشہء چشم سے کان کی سمت) ۔

وَتَر دائِرَہ

دائرے کا وہ نصف ٹکڑا جو خط ِمستقیم کے کھینچنے سے بنا ہو اور دوسرے حصے سے کم ہو ۔

وَتَر عَرِیض

چوڑا خط ، کھوپڑی کے نرم حصے بر جمجمیعضلہ کا چوڑا پن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَتَری کے معانیدیکھیے

وَتَری

vatarii•वतरी

  • Roman
  • Urdu

وَتَری کے اردو معانی

  • (فوٹو گرافی) اشیا کی وہ ترتیب جو تصویر میں عمودی اور افقی کی بجائے ترچھے انداز میں ہو ۔
  • وتر (رک) سے منسوب یا متعلق ، افقی ، ترچھا ، آڑا ۔

Urdu meaning of vatarii

  • Roman
  • Urdu

  • (phoTograaphii) ashyaa kii vo tartiib jo tasviir me.n amuudii aur uphuqii kii bajaay tirchhe andaaz me.n ho
  • vitr (ruk) se mansuub ya mutaalliq, uphuqii, tirchhaa, aa.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone