تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِشْوْ" کے متعقلہ نتائج

وِشْوْ

دنیا، عالم کائنات، کل مخلوقات

وشوَ کَرْما

(ہندو دیومالا) دیوتاؤں کا کاریگر

وِشو کَرما

خالق ِمطلق ۔

وِشو کَرم

رک : وشوا کرما ، خالق کل ، خدا ، خالق کائنات ۔

وشو چھایا

دوپہر کے وقت دھوپ گھڑی کی سوئی کا یا جس وقت سورج نقاط اعتدال پر ہوتا ہے

وِشْو بھارتی

(of) all India

وِشْوا

دکش کی بیٹی اور دھرم کی بیوی کا نام

وِشواتما

(ہندوؤں کے عقیدے میں) مخلوقات کی روح، روح اعلیٰ، پرماتما، خدا تعالیٰ، برہماجی، وشنوجی، شیوجی

وشواوتی

دریائے گنگا

وِشْواس

اعتبار، بھروسہ، اعتماد، یقین

وشوکرمن

ہر چیز کو خلق کرنے والا

وِشوامِتر

ایک مشہور و معروف رشی جو گادِھج، گادھیہ اور کوشک بھی کہے جاتے ہیں۔ وشوامتر کانیہ کُبج کے اجداد مہاراج گادھی کے صاحبزادے تھے

وِشواتَم

جان عالم ، روح عصر

وِشواش

اف : کرنا ، ہونا

وِشواس ہونا

وشواس کرنا کا لازم، بھروسا ہونا، یقین آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِشْوْ کے معانیدیکھیے

وِشْوْ

vishv•विश्व्

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

وِشْوْ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • دنیا، عالم کائنات، کل مخلوقات
  • سب، تمام، کل، حاضر و ناظر
  • دیوتاؤں کی ایک جماعت جو تعداد میں دس ہیں، ایک طرح کے دیوتا جن کو شرادھ میں پنڈ وغیرہ دیتے ہیں
  • جیواتما، وشنو، شیو، شریر، جسم، ناگرک، شہری، سونٹھ
  • ایک را جہ جو دکش دختر وشو کی اولاد مانے جاتے ہیں
  • لڑکی، آخر

Urdu meaning of vishv

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa, aalim kaaynaat, kal maKhluuqaat
  • sab, tamaam, kal, haazir-o-naazir
  • devtaa.o.n kii ek jamaat jo taadaad me.n das hain, ek tarah ke devtaa jin ko shraaddh me.n pinD vaGaira dete hai.n
  • jiivaatma, vishNu, shaiv, shariir, jism, naagarik, shahrii, saunTh
  • ek raajaa jo daksh duKhtar vishv kii aulaad maane jaate hai.n
  • la.Dkii, aaKhir

English meaning of vishv

Noun, Adjective, Masculine

विश्व् के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • ख्याति
  • कुल
  • ब्रह्मांड; संसार; दुनिया; जगत; सृष्टि
  • आत्मा; परमात्मा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِشْوْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِشْوْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone