تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِشواتَم" کے متعقلہ نتائج

وِشواتَم

جان عالم ، روح عصر

وِشواتما

(ہندوؤں کے عقیدے میں) مخلوقات کی روح، روح اعلیٰ، پرماتما، خدا تعالیٰ، برہماجی، وشنوجی، شیوجی

وِشْوا

دکش کی بیٹی اور دھرم کی بیوی کا نام

وشواوتی

دریائے گنگا

وِشْواس

اعتبار، بھروسہ، اعتماد، یقین

وِشْرَام

آرام، چین (بسرام) ایشور، انسان کے ہردے (قلب) میں وشرام (استراحت) کرتا ہے

وِشوامِتر

ایک مشہور و معروف رشی جو گادِھج، گادھیہ اور کوشک بھی کہے جاتے ہیں۔ وشوامتر کانیہ کُبج کے اجداد مہاراج گادھی کے صاحبزادے تھے

وِشواش

اف : کرنا ، ہونا

وِشواس ہونا

وشواس کرنا کا لازم، بھروسا ہونا، یقین آنا

وِشواس کَرنا

بھروسا کرنا، اعتبار کرنا

وِشْواس آنا

یقین آنا، بھروسا ہونا، اعتبار ہونا

وِشْواس رَکْھنا

عقیدہ رکھنا، ایمان لانا، کسی بات کی صداقت پر یقین رکھنا

وِشْواس ٹُوٹنا

اعتبار جاتا رہنا، بھروسا نہ رہنا

وِشْواس لانا

وشواس کرنا، بھروسا کرنا، ایمان لانا

وِشْواس دَھرنا

اعتبار کرنا، یقین کرنا، بھروسا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِشواتَم کے معانیدیکھیے

وِشواتَم

vishvaatam•विश्वातम

  • Roman
  • Urdu

وِشواتَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جان عالم ، روح عصر

Urdu meaning of vishvaatam

  • Roman
  • Urdu

  • jaan aalam, ruuh asr

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِشواتَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِشواتَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone