تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِلایَتاً" کے متعقلہ نتائج

وِلایَتاً

ازروئے ولایت، والی وارث ہونے کی حیثیت سے

وِلاَیَتی

غیر ملکی، اجنبی، ناواقف، انجان

وِلایَت

ولی ہونے کی حالت، خدا سے قربت، بزرگی، خدا رسیدہ ہونے کی حالت

وَلایَت

وِلایَۃً

وِلایَت زا

جس کی پیدائش یورپ میں ہوئی ہو، یورپی

وِلایَتِ عَہْد

زمانے کی بادشاہی، زمانے کے والی ہونے کا مرتبہ نیز ولی عہدی، جانشینی

وِلایَتِ عام

(فقہ) رک : ولایتِعامہ ۔

وَلایات

ولایتیں ، ریاستیں ۔

وَلتی

سائبان یا کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ جہاں سے مینہ کا پانی نیچے گرتا ہے، اولتی

وِلایَتِ فَقِیہہ

(لفظاً) فقیہہ کی حکومت ؛ (اہل ِتشیع) یہ نظریہ کہ مملکت کی حکم رانی فقیہہ عادل و بصیر پر اﷲ کی جانب سے عائد کی گئی ذمے داری ہے ۔

وِلایَتی چُولھا

بجلی یا گیس سے جلنے والا چولھا ، اسٹوو (Stove) نیز مصنوعی حرارت سے تپایا ہوا کمرا ، پود گھر ، حمامہ ، تنورہ

وِلائِتی

رک : ولایتی جو درست املا ہے

وِلائِیتی

رک : ولایتی جو درست املا ہے

وِلاتی

ایک قسم کی تلوار ، شمشیر ، ولایتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِلایَتاً کے معانیدیکھیے

وِلایَتاً

vilaayatan•विलायतन

نیز : وِلایَۃً

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

وِلایَتاً کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، مذکر

  • ازروئے ولایت، والی وارث ہونے کی حیثیت سے
  • ولایت
  • ولایت کے لحاظ سے ، ولایت کی رُو سے ، ولایت کی نسبت سے ، ازروئے ولایت ؛ والی وارث ہونے کی حیثیت سے ۔

Urdu meaning of vilaayatan

  • Roman
  • Urdu

  • azruu.e valaa.et, vaalii vaaris hone kii haisiyat se
  • valaa.et
  • valaa.et ke lihaaz se, valaa.et kii ro.o se, valaa.et kii nisbat se, azruu.e valaa.et ; vaalii vaaris hone kii haisiyat se

English meaning of vilaayatan

Noun, Adverb, Masculine

  • on behalf of, as the guardian of

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِلایَتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِلایَتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone