تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِیمان" کے متعقلہ نتائج

وِیمان

ایک قسم کا برج یا مینار ؛ (خصوصاً) مندر کا نوکیلا مینار ؛ ومان ۔

وَیمانی

رک : ویمانک

وَیمانِک

بھگوان، خدا

وِمان

ناپ ، پیمائش ، پیمانہ (ماخوذ : پلیٹس) ہندو روایات کے مطابق دیوتاؤں کی گاڑی یا رتھ جو زمین میں بھی چلتی تھی اور فضا میں بھی ، اڑن کھٹولا ، ہوائی رتھ ، تخت رواں ؛ بمان ؛ (کنایتہ) آسمانی سواری ، فضائی سواری ، ہوائی جہاز

وِیْران

اجڑا ہوا، غیرآباد

وِدْیَمان

جو محسوس یا معلوم ہوسکے ؛ جو موجود ہو ؛ جو زندہ ہو ، مخلوق ؛ اصلی

ومانا

ایک ہندو فرقہ کا بانی

ومنی

جونک

ویان

بدن کی پانچ روحوں یا ہواؤں میں سے ایک، جو تمام جسم میں ساری اور جسم کو سہارے ہوئے ہے، نفس مرطوب

وَہْمَن

وہم کرنے والی عورت، وہمی عورت نیز توہّم پرست عورت، وہمی (رک) کی تانیث.

پُشْپَک وِمان

رتھ ، کبیر کی رتھ کا نام ، کویر کو خود کار گاڑی .

وَرْکِنْگ ویمَن

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

وَرْکِنْگ وُومَن

وہ عورت / عورتیں جو کسی کارخانے یا دفتر وغیرہ میں ملازمت کرتی ہو / ہوں یا کاروبار چلاتی ہو / ہوں ، کام کرنے والی خاتون / خواتین ۔

آئے کَناگَت پُھولے کان٘س وامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

اردو، انگلش اور ہندی میں وِیمان کے معانیدیکھیے

وِیمان

viimaan•वीमान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

وِیمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا برج یا مینار ؛ (خصوصاً) مندر کا نوکیلا مینار ؛ ومان ۔

Urdu meaning of viimaan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka buraj ya miinaar ; (Khusuusan) mandir ka nokiilaa miinaar ; vimaan

वीमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का ब्रिज या मीनार; (विशेषकर) मंदिर की नुकीला मीनार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone