تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہْمَن" کے متعقلہ نتائج

وَہْمَن

وہم کرنے والی عورت، وہمی عورت نیز توہّم پرست عورت، وہمی (رک) کی تانیث.

آئے کَناگَت پُھولے کان٘س وامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

وِمان

ناپ ، پیمائش ، پیمانہ (ماخوذ : پلیٹس) ہندو روایات کے مطابق دیوتاؤں کی گاڑی یا رتھ جو زمین میں بھی چلتی تھی اور فضا میں بھی ، اڑن کھٹولا ، ہوائی رتھ ، تخت رواں ؛ بمان ؛ (کنایتہ) آسمانی سواری ، فضائی سواری ، ہوائی جہاز

وَہْم

احتمال، گمان، شک، وسوسہ، احتمال، تخیل، خیال، تصور، قیاس، رائے، سمجھ، ڈر، خوف

وَہْمی

جو وہم کرے، وہ جس کو وہم ہو، شبہات میں مبتلا رہنے والا شخص نیز توہم پرست، خیالی، قیاسی، فرضی

واما

عورت، پاربتی یا سرسوتی، نیز لکشمی دیوی کا ایک نام

وامی

گھوڑی، گدھی، جوان ہتھنی، گیدڑی

ومنی

جونک

ومانا

ایک ہندو فرقہ کا بانی

وَیمانی

رک : ویمانک

وامِق

عاشق، شیدا، مفتون

واہِمَہ

تخلیل، تصور

وام

اُلٹا، برعکس

وَہْن

عمل اور ارادے کی وہ پستی جو دنیا کی محبت اور موت کے خوف سے پیدا ہوتی ہے.

وَہْماً

بطور وہم، وہم کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْمَن کے معانیدیکھیے

وَہْمَن

vahman•वहमन

وزن : 22

دیکھیے: وَہْمی

  • Roman
  • Urdu

وَہْمَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہم کرنے والی عورت، وہمی عورت نیز توہّم پرست عورت، وہمی (رک) کی تانیث.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَہْماً

بطور وہم، وہم کے مطابق

Urdu meaning of vahman

  • Roman
  • Urdu

  • vahm karnevaalii aurat, vahmii aurat niiz to ham parast aurat, vahmii (ruk) kii taaniis

English meaning of vahman

Noun, Feminine

  • a superstitious woman

وَہْمَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہْمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہْمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone