تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vibrant" کے متعقلہ نتائج

vibrant

آوازوں والا

vibrantly

گونجتے ہوۓ

وِیرانَہ

غیر آباد جگہ

وِیرانے

ویرانہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، غیر آباد علاقے، تباہ و برباد علاقہ، غیر آباد جگہ

وِیْرانا

تنہائی، کونہ، جنگل، اکیلا پن، سنسان، اُجاڑ

وِیرانی

ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)

وِیْران

اجڑا ہوا، غیرآباد

ویراں

اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر

وِسرانا

رک : بسرانا ، بھلانا ۔

وِبھانا

چمکنا، روشن ہونا

وِیران کرنا

اجاڑنا، برباد کرنا، پامال کرنا

وِیران ہونا

اُجڑ جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ؛ خراب ہونا ؛ بے آباد ہونا۔

وِراٹ

خوب صورتی، شان و شوکت، خداوند تعالیٰ، عظیم الشان، رونق، ظہور

وِرَن

ایک خوشبودار گھاس جو پوجا اور دیگر مذہبی رسوم میں استعمال ہوتی ہے لاط : Andropogon aromaticum or Muricatum

وِیرَن

بھائی، برادر، بیرن

vibrant کے لیے اردو الفاظ

vibrant

ˈvaɪ.brənt

vibrant کے اردو معانی

  • ارتعاش پذیر
  • مرتعش
  • تیزی سے لرزنے والا
  • تھر تھراتا ہوا
  • لرزاں، جس سے آواز پیدا ہو جیسے کوئی تار
  • آوازوں والا
  • گونج دار
  • قوت، جوش حیات یا جذبے سے دھڑ کنے والا

vibrant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इर्तिआश पज़ीर
  • मुर्तइश
  • तेज़ी से लरज़ने वाला
  • थरथराता हुआ
  • लर्ज़ां, जिस से आवाज़ पैदा हो जैसे कोई तार
  • आवाज़ों वाला
  • गूंजदार
  • क़ुव्वत, जोश हयात या जज़बे से धड़कने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vibrant)

نام

ای-میل

تبصرہ

vibrant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone