تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vedette" کے متعقلہ نتائج

vedette

پہرہ دار سوار، گھڑ سوار جسے دشمن کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے فوج کی اگلی چوکیوں کے آگے تعینات کیا گیا ہو ۔.

وارتا

۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.

وَرْطی

ورطہ سے منسوب

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

وَرَتی

براتی

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وِرْتا

طاقت، لیاقت، حیثیت

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

وَحدَتی

وحدت (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وحدت پرست ، وحدت پسند ، موحد نیز وحدت پر مبنی ، یگانگت والا ، یکتائی کا ۔

وَیرِتا

دشمنی ، عداوت ، بیر ، نزاع ، کینہ ، کپٹ ؛ نفرت ، بیزاری ، بغض

وِیرَتو

شجاعت، بہادری، بے باکی

وَرْطَہ

چکر، گردش، الجھن، پریشانی

وَحْدِیَتی

وحدیت (رک) کا ماننے والا ، توحید کا قائل نیز وحدیت سے متعلق یا منسوب ۔

وِدھاتا

(الف) صف ۔ ۱۔ خالق مطلق ؛ برہما ۔

وَیرِتو

رک : ویرتا ؛ بہادری ؛ بغض

vedette کے لیے اردو الفاظ

vedette

vedette کے اردو معانی

اسم

  • (بحریہ) جاسوسی کے لیے کام کرنے والی ایک کشتی۔ نیز : vedette boat
  • (عسکری) پہلے گھڑ سوار سنتری کو کہتے تھے

vedette के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बहरीया) जासूसी के लिए काम करनेवाली एक कश्ती। नीज़ : vedette boa
  • (अस्करी) पहले घुड़सवार संतरी को कहते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vedette)

نام

ای-میل

تبصرہ

vedette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone