تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vas" کے متعقلہ نتائج

واس

رہنا ، قیام کرنا ؛ رہنے کی جگہ ، مکان ، گھر ؛ جگہ ، استھان

وَس

(دکن) اولاد ، بچے ؛ خاندان

was

تھا

vas

جسمانی رگ

واسَن واس

داسن داس ، غلاموں کا غلام ؛ مراد : شکستہ حال ؛ محکوم ، مجبور ۔

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

واسا

واس، گھر، مکان

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَسُو

(ہندو) ایک قسم کے خدا کا نام ، ایک نیم خدائی ہستی کا نام ؛ آٹھ عدد اگنی ؛ سورج ، روشنی کی کرن

وَصایا

وصیت کی جمع، وصیتیں نیز وصیت نامے، سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا

وَصَع

ایک پرندہ جو چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے ، ممولا

وَسا

Marrow, substance, oily exudation, the brain

vas کے لیے اردو الفاظ

vas

vas کے اردو معانی

  • (حیاتیات) رگ یا نالی
  • عرق
  • قنات

vas के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (हयातयात) रग या नाली
  • अर्क़
  • क़नात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vas)

نام

ای-میل

تبصرہ

vas

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone