تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"varnish" کے متعقلہ نتائج

varnish

چُمَّک

varnisher

روغن چڑھانے والا

varnishing

رنگ روغن

وارنِش شُدَہ

(مجازاً) آراستہ ، چمکایا ہوا ؛ بنا سنورا ۔

وارنِش ہونا

چمکایا جانا ، چمک پیدا ہونا ۔

وارنِش کَرنا

ملمع چڑھانا ، مصنوعی چمک پیدا کرنا ؛ جلا دینا ، چکنا کرنا ، چمکانا ، آراستہ کرنا ، سجانا ۔

وارنِش اُتَرنا

ملمع دور ہونا ، قلعی اُترنا ؛ اصلیت کھلنا ۔

وارنِش کا ہاتھ

ایک بار کی پالش یا رنگ جو گرد آلود اشیا کو چمکا دیتا ہے ، وارنش کا پچارا

وادی نَشِیں

जंगल में रहनेवाला, वनस्थ।।

nail varnish

برط NAILPOLISH ناخن کی پالش۔.

varnish کے لیے اردو الفاظ

varnish

ˈvɑː.nɪʃ

varnish کے اردو معانی

  • وارنش
  • لکڑی اور دھات وغیرہ پر لگانے کے لیے رال، لاکھ کو تیل یا سپرٹ یا کسی اور طیران پذیر (اڑ جانے والے) سیال مادے میں گھول کر تیار کیا جانے والا روغن جو خشک ہو کر عموماً سخت اور چمکیلی تہ چھوڑ جاتا ہے
  • بعض درختوں کا عرق جو اسی غرض کے لیے کام میں لایا جاتا ہے
  • اسی طرح استعمال ہونے والے دوسرے مرکبات، جیسے ایک مرکب جس میں ہندوستانی ربڑ، پائروکسلین یا اسفالٹ کے خاص اجزا شامل ہوتے ہیں
  • وارنش کی سطح یا ایک تہ
  • وارنش کی ایک تہ سے ملتی ہوئی کوئی شے
  • چمک
  • ملمع کاری یا ظاہری ٹیپ ٹاپ خصوصاً عیب پوشی کے لیے

varnish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • वार्निश
  • लक्कड़ी और धात वग़ैरा पर लगाने के लिए राल, लाख को तेल या स्पिरिट या किसी और तीरान पज़ीर (उड़ जाने वाले ) स्याल माद्दे में घोल कर तैय्यार किया जाने वाला रोगन जो ख़ुशक हो कर उमूमन सख़्त और चमकीली ता छोड़ जाता है
  • बाअज़ दरख़्तों का अर्क़ जो इसी ग़रज़ के लिए काम में लाया जाता है
  • इसी तरह इस्तिमाल होने वाले दूसरे मुरक्कबात, जैसे एक मुरक्कब जिस में हिंदूस्तानी रबड़, पाइरोकसलीन या असफ़ालट के ख़ास अजज़ा शामिल होते हैं
  • वार्निश की सतह या एकता
  • वार्निश की एकता से मिलती हुई कोई शैय
  • चमक
  • मुलम्माकारी या ज़ाहिरी टेप टाप ख़ुसूसन ऐब पोशी के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

varnish

چُمَّک

varnisher

روغن چڑھانے والا

varnishing

رنگ روغن

وارنِش شُدَہ

(مجازاً) آراستہ ، چمکایا ہوا ؛ بنا سنورا ۔

وارنِش ہونا

چمکایا جانا ، چمک پیدا ہونا ۔

وارنِش کَرنا

ملمع چڑھانا ، مصنوعی چمک پیدا کرنا ؛ جلا دینا ، چکنا کرنا ، چمکانا ، آراستہ کرنا ، سجانا ۔

وارنِش اُتَرنا

ملمع دور ہونا ، قلعی اُترنا ؛ اصلیت کھلنا ۔

وارنِش کا ہاتھ

ایک بار کی پالش یا رنگ جو گرد آلود اشیا کو چمکا دیتا ہے ، وارنش کا پچارا

وادی نَشِیں

जंगल में रहनेवाला, वनस्थ।।

nail varnish

برط NAILPOLISH ناخن کی پالش۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (varnish)

نام

ای-میل

تبصرہ

varnish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone