تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَراز" کے متعقلہ نتائج

وَراز

शूकर, वराह, कोल, सुअर ।।

لم وراز

ایک قسم کا سفید کپڑا جس کا عرض بڑا ہوتا ہے

وَرْز

عادت ؛ فن ؛ حرفت ؛ فن ِدباغت ؛ زراعت ؛ وہ میدان یا احاطہ جس کے اطراف اونچی منڈیر ہو ؛ قیمہ بنایا ہوا گوشت ؛ حاصل کرنا ؛ سیکھنا ؛ بیج بونا

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَراء

وَراں

سوا ، بغیر ، علاوہ ۔

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَراک

(الف) صف ۔ قابل رحم ؛ دکھی ، کم بخت ، بدبخت ، تباہ ؛ ذلیل ، خوار ، خستہ حال ؛ ناخوش ، اُداس ، گناہگار ، مغموم ؛ ناپاک ، گندہ

وَرات

آدمیوں کا گروہ، مجمع، بھیڑ، انبوہ، برات، خارج از برادری برہمن کی اولاد

وَران

اچھی عورت، بہت اعلیٰ عورت، وَرن

وَراق

سونے چاندی کو کوٹ کر باریک ورق بنانے والا

وَرْزی

اختیار کرنا ؛ مشق کرنا (بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل) ؛ جیسے : مزاج ورزی ، سیاست ورزی ، خلاف ورزی ۔

واز

باز، کھلا ہوا، وسیع، عیاں، آشکار، ظاہر

وِراٹ

خوب صورتی، شان و شوکت، خداوند تعالیٰ، عظیم الشان، رونق، ظہور

وِراث

مرنے کے بعد اس کی چھوڑی ہوئی جائیداد

اردو، انگلش اور ہندی میں وَراز کے معانیدیکھیے

وَراز

varaaz•वराज़

اصل: عربی

वराज़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • शूकर, वराह, कोल, सुअर ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone